ترجمان سندھ حکومت نے علاج کیلئے دیگرممالک سے آنیوالوں کا ریکارڈ پیش کر دیا

United States News News

ترجمان سندھ حکومت نے علاج کیلئے دیگرممالک سے آنیوالوں کا ریکارڈ پیش کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ترجمان سندھ حکومت نے علاج کیلئے دیگرممالک سے آنیوالوں کا ریکارڈ پیش کر دیا مکمل تفصیل جانیے:DunyaUpdates RoznamaDunya

کراچی: ترجمان سندھ حکومت نے علاج کیلئے دیگرممالک سے آنے والوں کا ریکارڈ پیش کر دیا۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے بے جا تنقید کرنے والے جان لیں ہم جھوٹ اور یو ٹرن کا سہارا نہیں لیتے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صحت کے شعبے میں خدمات پر تنقید کرنیوالوں کو جواب دیتے ہوئے کہا سائیبرنائف سہولت سے نہ صرف پاکستانی بلکہ بیرون ملک سے آنے والے مریضوں نے بھی استفادہ کیا، جناح ہسپتال میں قائم سائیبرنائف کے ذریعے کینسر کے مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے، بار بار طنزیہ گفتگو اور تنقید سے ملک کی خدمت نہیں ہو رہی، موجودہ گھمبیر حالات مشترکہ جدوجہد کے متقاضی ہیں۔

مرتضی وہاب نے مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ لوگوں نے تہیہ کر رکھا ہے کہ نہ خود کچھ کرنا ہے اور نہ کسی اور کو کچھ مثبت کام کرنے دینا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیاسندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیا
Read more »

سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی وزیر اعظم کی اپیل مسترد کردی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی وزیر اعظم کی اپیل مسترد کردی - ایکسپریس اردوروزانہ کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اس لیے یہ اقدام نہیں کرسکتے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
Read more »

سندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیاسندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیا ہے ، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس پر دستخط
Read more »

حلیم عادل شیخ نے وزیر اعلی سندھ پر بڑا الزام عائد کردیاحلیم عادل شیخ نے وزیر اعلی سندھ پر بڑا الزام عائد کردیاحلیم عادل شیخ نے وزیر اعلی سندھ پر بڑا الزام عائد کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ نے قومی مالیاتی کمیشن پر اعتراضات اٹھا دیے -وزیراعلیٰ سندھ نے قومی مالیاتی کمیشن پر اعتراضات اٹھا دیے -اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے این ایف سی ایوارڈ سے متعلق بنائےگئےکمیشن پر اعتراضات اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق این ایف سی ایوارڈ کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر کمیشن کی تشکیل پر اعتراضات سے آگاہ کیاہے۔ خط میں کہا …
Read more »

گورنر سندھ نے کورونا ریلیف آرڈیننس منظور کرلیاگورنر سندھ نے کورونا ریلیف آرڈیننس منظور کرلیاگورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ میں کورونا ریلیف آرڈیننس کی منظوری دےدی جس کے بعد یہ آرڈیننس فوری نافذ العمل ہوگا ۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 03:50:37