بینظیرانکم سپورٹ پروگرام: تحقیقات مکمل، 24 سرکاری ملازمین کیخلاف مقدمات درج

United States News News

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام: تحقیقات مکمل، 24 سرکاری ملازمین کیخلاف مقدمات درج
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پشاور: ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے ہونے والے سرکاری ملازمین سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی، 24 سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات درج کر دیئے گئے۔ ایف آئی اے کے مطابق بے نظیر انک

م سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ ملازمین نے دھوکے سے بینظر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم وصول کیں اور خود کو سرکاری ملازمین ظاہر نہیں کیا، مستفید ہونے والے زیادہ افراد کا تعلق شورش زدہ علاقوں سے ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق 300 سے زائد افراد کیخلاف تحقیقات جاری ہیں، رقم وصول کرنیوالے دیگر سرکاری ملازمین کیخلاف بھی تحقیقات جاری ہیں، فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین سے اب تک ایک کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم بھی وصول کی جاچکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالےسرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالے
Read more »

پی آئی اے کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل - ایکسپریس اردوپی آئی اے کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل - ایکسپریس اردوتحقیقات مکمل کرنے کے بعد پائلٹس کے لائسنس معطل کیے گئے، سول ایوی ایشن
Read more »

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالےسرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالے
Read more »

سرکاری ملازمین کا صحت انصاف کارڈ پر مفت علاج ہوگاسرکاری ملازمین کا صحت انصاف کارڈ پر مفت علاج ہوگاوزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کوصحت انصاف کارڈ کی صورت میں مفت علاج کی سہولت میسر ہوسکے گی۔
Read more »

جعلی لائسنس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بڑا ایکشن،34 پائلٹس کےلائسنس معطلجعلی لائسنس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بڑا ایکشن،34 پائلٹس کےلائسنس معطللاہور: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے پر 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں۔
Read more »

کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانیکااعلانکرنٹ لگنے سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانیکااعلانکرنٹ لگنے سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانیکااعلان SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-01 11:37:54