پشاور: خیبر پختونخوا کو سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس اور دیگر سامان حوالے کر دیا گیا۔ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے سامان وصول کیا۔ صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے سرحد رورل سپورٹ
پروگرام کے حکام سے سامان وصول کیا، سامان میں 2 ہزار 16 پی سی آر ٹیسٹنگ کٹس، 2010 یو ٹی ایم، 8 ہزار حفاظتی گاؤن، 8 سو فیس شیلڈز، 8 سو کے این 95 ماسک، 24 ہزار فیس ماسک، 24 ہزار ہیڈ کور، 24 ہزار دستانے اور 24 ہزار شو کورز شامل ہے۔
وزیر صحت کا کہنا تھا کہ کورونا وباء کے دوران ڈاکٹروں اور طبی عملے کی حفاظت شروع دن سے اولین ترجیح رہی، سماجی تنظیموں کی جانب سے اس طرح کی سرگرمیاں لائق تحسین ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
Read more »
لاک ڈاؤن کے ستائے شہریوں کے لیے’جعلی پروازوں‘ کا اہتمام - Amazing - Dawn News
Read more »
کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا حکومت کے خلاف انوکھا احتجاجتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا سندھ حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج ARYNewsUrdu
Read more »