بھتیجی کے اپنے چچا ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں چشم کشا انکشافات - World - Dawn News

United States News News

بھتیجی کے اپنے چچا ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں چشم کشا انکشافات - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

ڈونلڈ صرف کمزور نہیں ان کی انا بہت نازک ہے جسے ہر لمحے تقویت چاہیئے, میری ٹرمپ Trump MaryTrumpBook MaryTrump DawnNews مزید پڑھیں:

میری ٹرمپ نے کہا کہ ان کے چچا خود کو نجات دہندہ پیش کرنے کے لیے کہانیاں گھڑتے ہیں — فائل فوٹو: اے ایف پی

میری ٹرمپ اپنے چچا کے لیے لکھتی ہیں کہ ’کچھ بھی کبھی بھی کافی نہیں‘ اور امریکی صدر میں ایک خود پسند شخص ہونے کی تمام خصوصیات ظاہر ہیں۔کلینکل سائیکولوجی میں ڈگری حاصل کرنے والی ان کی بھتیجی لکھتی ہیں کہ ’یہ خود پسندی عام قسم کی خود پسندی سے کہیں زیادہ ہے، اور ڈونلڈ صرف کمزور نہیں ان کی انا بہت نازک ہے جسے ہر لمحے تقویت چاہیئے کیوں کہ اندر سے وہ جانتے ہیں کہ وہ کچھ نہیں جس کا وہ دعویٰ کرتے ہیں‘۔

میری ٹرمپ نے لکھا کہ ان سے صحافیوں نے 2017 میں ان کے گھر پر رابطہ کیا اور ابتدا میں ہو ان کی مدد کرنے سے گریزاں تھیں۔ وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کی بھتیجی کے اس دعوے سے بھی انکار کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے دھوکے کا سہارا لیا۔میری ٹرمپ نے ٹرمپ خاندان کے مبینہ طور پر ناکارہ ہونے کا الزام ٹرمپ خاندان کے سرپرست فریڈ ٹرمپ سینئر پر لگایا اور کہا کہ فریڈ ٹرمپ سینئر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نشونما کرنے اور انسانی جذبات کے تجربہ کرنے کی صلاحیت میں مداخلت کرکے انہیں تباہ کردیا۔

ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ بعد میں مجھے کسی نے نوکری سے نکال دیا اور میرے کام کا معاوضہ بھی نہیں دیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹرمپ کی بھتیجی نے کتاب میں چچا کو نقصان دہ آدمی قرار دیاٹرمپ کی بھتیجی نے کتاب میں چچا کو نقصان دہ آدمی قرار دیاکتاب کے ابتدائیہ میں میری ٹرمپ لکھتی ہیں کہ وہ اپنے چچا کی اکلوتی بھتیجی کے طور پر فرسٹ ہینڈ معلومات پیش کررہی ہیں۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
Read more »

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرکعوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
Read more »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتےکھولنے پراتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتےکھولنے پراتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتےکھولنے پراتفاق Pakistan Schools Reopened September FirstWeek ShafqatMahmood Shafqat_Mahmood pid_gov MoIB_Official
Read more »

پاکستان کے پرکشش مردوں کا مقابلہ عمران عباس کے نام، 35 لوگ اور کون ہیں؟پاکستان کے پرکشش مردوں کا مقابلہ عمران عباس کے نام، 35 لوگ اور کون ہیں؟پرکشش مردوں کا مقابلہ، عمران عباس سرفہرست، شعیب ملک نے آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 08:26:10