بھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیا ARYNewsUrdu
کھٹمنڈو : بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ نے ان علاقوں کو جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔
نقشے کی تبدیلی کے لیے آئینی ترمیم بل ایوان زیریں میں بحث کے لیے پیش کیا گیا جسے اراکین نے بھاری اکثریت سے منظور کرلیا ہے۔ دراصل چھ ماہ قبل بھارت نے اپنا نیا سیاسی نقشہ جاری کیا تھا جس میں ریاست جموں و کشمیر کو دو مرکزی علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ کے طور پر دکھایا گیا تھا۔ اس نقشے میں، لمپیادھورا، کالاپانی اور لیپولیکھ کو انڈیا کا حصہ بتایا گیا جبکہ نیپال ایک طویل عرصے سے ان علاقوں کا دعویدار ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت :پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لیبھارت میں پب جی گیم کھیلنے والے 14 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں رات بھر پب جی
Read more »
کرونا کو شکست، نیوزی لینڈ کے بعد ایک اور ملک سے اچھی خبر آگئیکرونا کو شکست، نیوزی لینڈ کے بعد ایک اور ملک سے اچھی خبر آگئی Scotland NewZealand CoronaVirus Eliminated InfectiousDisease NoCasesReported
Read more »
آئی سی سی چیئرمین شپ؛ پاکستان اور بھارت آمنے سامنےذرائع نے بتایا ہے کہ آئی سی سی کے کئی ارکان چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو آئی سی سی چیئرمین بنانے کے خواہاں ہیں۔اس سلسلے میں بورڈز ممبران نے چیئرمین پی
Read more »
سرحدی تنازع، بھارت اور چین کے ملٹری کمانڈرز کی ملاقات کا نتیجہ سامنے آگیابیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعہ کو چین اور بھارت کے ملٹر ی کمانڈرز کی سرحدی کشیدگی پر ہونے والی ملاقات کے نتائج سامنے آگئے۔ دونوں ملکوں نے اس بات پر اتفاق
Read more »
بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، بچے اور خواتین زخمی - ایکسپریس اردوپاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور ان پوسٹوں کو نشانہ بنایا جہاں سے فائرنگ شروع ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Read more »
نیپال کا بڑا اقدام، بھارت کو زور دار جھٹکا -کھٹمنڈو: لداخ پر چین سے ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت کو ایک اور محاذ پرزور دار جھٹکا لگ گیا۔ بھارتی سرحد سے متصل تین متنازع علاقے نیپال کے نقشے میں شامل کر لیے گئے، نقشےکی تبدیلی کے لیے آئینی ترمیم بل ایوان زیریں میں بحث کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …
Read more »