بھارت : انٹرنیٹ پیکج نہ ہونے پر نوجوان نے اپنی جان لے لی India InternetPackage Suicide 20YearBoy
کی ریاست مدھیہ پردیش میں 20 سالہ نوجوان کی خودکشی کا منفرد واقعہ سامنے آیا ہے، بھوپال پولیس کا کہنا ہے کہ بگسے وانیا پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کی ہے۔پولیس کو ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ والدین کی جانب سے موبائل فون پر انٹرنیٹ پیک کا ریچارج نہ کرنے پر 20سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کے مطابق نوجوان اپنی والدہ سے بار بار انٹرنیٹ پیکج کو ریچارج کروانے کا مطالبہ کر رہا تھا جبکہ والدہ کے انکار پر وہ جذباتی ہوگیا جس کے بعد اس نے انتہائی قدم...
سے بگسے وانیا پولیس اسٹیشن کے انچارج ایس شرما نے میڈیا کو بتایا کہ اس مقدمے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں اور مختلف پہلوؤں سے بھی نوجوان کی ہلاکت کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم موت کی بظاہر وجہ خود کشی ہی ہے کیونکہ تفتیش کے مطابق متوفی انٹرنیٹ ریچارج نہ ہونے پر کافی فکر مند تھا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھارت کے شہر ڈومبیولی کے رہائشی ایک رکشہ ڈرائیور نے خود کشی کرلی، ڈرائیور نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد مایوس ہوکر اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کرلیا تھا، 42سالہ ڈرائیور غربت کی وجہ سے اپنا علاج...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
انٹرنیٹ پیکج نہ ہونے پر نوجوان نے اپنی جان لے لیبھارت : انٹرنیٹ پیکج نہ ہونے پر نوجوان نے اپنی جان لے لی ARYNewsUrdu
Read more »
بھارت نے پاکستان سے مدد مانگ لی مگر کیوں ؟کراچی (ویب ڈیسک) بھارت نے ٹڈی دل سے لڑنے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی ہے۔ جنوبی ایشیا اور جنوب مغربی ایشیا کے مختلف ملکوں میں ٹڈی دل کی وجہ سے فوڈ سیکورٹی
Read more »
بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا: وزیر خارجہملتان: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔
Read more »
بھارت سے سیریز نہ ہونے پر کونسی پاکستانی کرکٹردکھی ہوگئی؟ دل کی بات کہہ دیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی پلیئر ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا
Read more »
بھارت : شوہر نے بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر مار ڈالاکیرالہ : بھارت میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کیا، سانپ سے ڈسوا کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات
Read more »
بھارت: ’پاکستان سے متعلق مثبت حوالہ‘ دینے پر خاتون استاد معطل - World - Dawn News
Read more »