بھارت : شوہر نے بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر مار ڈالا India Husband Killed Wife Snake
کیرالہ : بھارت میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کیا، سانپ سے ڈسوا کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا میں کرائم برانچ پولیس نے باریک بینی سے تفتیش کرکے ایک خاتون کی سانپ کے کاٹنے سے موت کا معمہ حل کرلیا اور قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق 25 سالہ مقتولہ اتھرا کے شوہر سورج نے ابتدائی تفتیش کے دوران ساتھی کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کو قتل کرنے کے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔پولیس حکام نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز قتل کے سلسلہ میں خاتون کے شوہر سورج، اس کے ساتھی سریش اور سانپ فروخت کرنے والے سپیرے کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 6...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا: وزیر خارجہملتان: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔
Read more »
بھارت نے پاکستان سے مدد مانگ لی مگر کیوں ؟کراچی (ویب ڈیسک) بھارت نے ٹڈی دل سے لڑنے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی ہے۔ جنوبی ایشیا اور جنوب مغربی ایشیا کے مختلف ملکوں میں ٹڈی دل کی وجہ سے فوڈ سیکورٹی
Read more »
بھارت اور بنگلہ دیش میں عید پیر کو ہوگیبھارت اور بنگلہ دیش میں عید پیر کو ہوگی SamaaTV
Read more »
قوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء نے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔شیخ رشید احمد نے نماز عید کے بعد میڈیا
Read more »
قوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء نے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔
Read more »