بھارت اور بنگلہ دیش میں عید پیر کو ہوگی SamaaTV
بھارتی میڈیا کے مطابق جامع مسجد دہلی کے امام احمد شاہ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر سے کہیں بھی شوال کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، بھارت بھر کے مسلمان پیر 25 مئی کو عید الفطر منائیں گے۔
شاہی امام نے اپنے پیغام میں مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا وائرس کی وباء کے باعث نماز عید اپنے گھروں میں ادا کریں۔ یہ پہلی بار ہے کہ بھارت میں عید کی نماز کے اجتماعات نہیں ہوسکیں گے، بھارتی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت اور بنگلا دیش میں سمندری طوفان کی تباہ کاریوں سے 84 ہلاکتیں - ایکسپریس اردودونوں ممالک کے سیکڑوں دیہات زیر آب، کروڑوں افراد بجلی اور مواصلاتی رابطے سے محروم ہوگئے
Read more »
سمندری طوفان امفان نے بھارت اور بنگلا دیش میں تباہی مچا دی، 84 افراد ہلاکسمندری طوفان امفان نے بھارت اور بنگلا دیش میں تباہی مچا دی، 84 افراد ہلاک Bangladesh India TyphoonAmphan CycloneApmhan Storm Rain Deaths Injured Kolkata metoffice PMOIndia Bangladesh
Read more »
کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News
Read more »
بنگلہ دیش میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابنگلہ دیش میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا MoonSighting EidUlFitr
Read more »