جب مشکل میں ہوں تو فائر کردیں۔ قومیں ناقص کارکردگی سے توجہ ہٹانے کے لیے اندرونی یا بیرونی مسائل کو ہوا دیتی ہیں ۔ بھارت کی چین کے ساتھ کشمکش نا صرف غلط وقت پربلاجواز شروع ہوگئی پڑھیئےعندلیب عباس کا کالم:
جب مشکل میں ہوں تو فائر کردیں۔ قومیں ناقص کارکردگی سے توجہ ہٹانے کے لیے اندرونی یا بیرونی مسائل کو ہوا دیتی ہیں ۔ بھارت کی چین کے ساتھ کشمکش نا صرف غلط وقت پربلاجواز شروع ہوگئی‘ بلکہ گزشتہ نصف صدی کے دوران اس کی مثال نہیں ملتی‘ جس دوران دنیا بھر کی توجہ ایک نادیدہ دشمن پر مرکوزتھی ‘ تمام وسائل کا رخ اور پالیسی ارتکازکووِڈ 19 کے خطرے کے سدِباب پر تھا ‘تو دنیا کم از کم کسی اور محاذ آرائی کی متحمل نہیں ہوسکتی تھی‘ تاہم سیاسی سوچ ایک مختلف چیز ہے۔ اس کا ردِعمل کئی حوالوں سے غیر متوقع ہوتا ہے...
بہت سے لوگ برطانیہ کے چرچل اور امریکا کے ابراہم لنکن کا حوالہ دے رہے تھے کہ کس طرح اُن رہنمائوں نے دنیا کو مایوسی اور جنگ سے نکالا۔ قیادت تو ہوتی ہی وہ ہے‘ جو طوفان سے کشتی کو نکال لے جائے ۔ اس وقت سب سے بڑا خطرہ ویکسین کی تاحال عدم دستیابی نہیں‘بلکہ ایسے بیدار مغز رہنما کی کمی ہے‘ جو دنیا کو زیادہ محفوظ اور صحت مندمنزل تک پہنچائے ۔ امریکا پر ٹرمپ کی حکومت ہے۔ اُن کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ وائرس کا اُن کے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات پر اثر ہے ‘ اسی طرح دنیا کے سب سے زیادہ گنجان آباد...
ان معاہدوں کے باوجود بہت سے اختلافات بھی ہیں۔ گلوان وادی میں ہونے والا پرتشدد ٹکرائو نصف صدی کے دوران اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ تھا۔تنائو کی فوری وجہ بننے والی پیش رفت پانچ مئی کو بھارت کی گلوان وادی میں سڑک تعمیر کرنے کی کوشش تھی ۔ چین نے ایک پل اور دیگر رابطہ سڑکوں کی تعمیر پر اعتراض کیا تھا۔ یہ انفراسٹرکچر تزویراتی طور پر شیوک دولات بیگ اولڈی روڈ سے متصل ہونے کی وجہ سے انتہائی اہم ہے ۔ چین کی وزارت ِدفاع نے اس پر کھل کر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ چین ہمیشہ سے گلوان وادی پر اپنی خودمختاری رکھتا...
اصل سوال یہ ہے کہ اس کا علاقائی استحکام اور پاکستان کے ساتھ تعلقات اور کردار پر کیا اثر پڑے گا؛ اگرچہ پاکستان میں بہت سے لوگ اس تنائو پر طمانیت کا اظہار کررہے کہ بھارت کا یہی علاج ہے ‘ تاہم ہمارے لیے سوچنے ‘ پیش بینی کرنے اور خارجہ پالیسی کومتحرک اور فعال کرنے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان کو خارجہ پالیسی کے مندرجہ عوامل کو سامنے رکھتے ہوئے منصوبہ سازی درکارہے :۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، افسوسناک خبرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، دو کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu
Read more »
بھارتی فوج نے نانا کوکیسے گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل - World - Aaj.tv
Read more »
پاکستانی اورچینی وزرائے خارجہ کا رابطہ،عالمی فورمز پرباہمی تعاون کے فروغ پراتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو میں بین الاقوامی فورمز پر باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
Read more »
پاکستانی اورچینی وزرائے خارجہ کا رابطہ،عالمی فورمز پرباہمی تعاون کے فروغ پراتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو میں بین الاقوامی فورمز پر باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
Read more »
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس میں مبتلا، ٹیسٹ مثبت آ گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے قرنطینہ کر لیا ہے۔
Read more »
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn News
Read more »