بھارتی فوج نے نانا کوکیسے گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل - World - Aaj.tv

United States News News

بھارتی فوج نے نانا کوکیسے گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل - World - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

'بچے کبھی جھوٹ نہیں بولتے' معصوم بچے نے بھارتی فوج کی درندگی کا آنکھوں دیکھا حال بتادیا۔۔۔ ویڈیو دیکھئے: AajNews AajUpdates KashmirBleeds KashmiriLivesMatter

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور ریاستی دہشتگردی جاری ہے، گزشتہ دنوں بھارتی فوجیوں کی جانب سے مقبوضہ وادی میں 3 سالہ معصوم بچے کے سامنے اُس کے نانا کو بے دردی سے گولیاں مارکر شہید کردیا گیا تھا۔ تاہم اب اس بچے کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں وہ بتارہا کہ اس کے نانا کو کس طرح بھارتی فوجیوں نے شہید کیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جسکتا ہے کہ خاتون بچے سے پوچھ رہی ہے کہ صبح آپ کے ساتھ بڑے پاپا تھے ان کو کیا کیا؟ خاتون کے اس سوال پر بچے نے کہا کہ ان کو ماردیا۔ خاتون پھر پوچھتی ہے کہ کس نے مارا جس پر بچہ واضح طور پر کہتا ہے پولیس والے نے مارا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔Kid's never lie, if u still don't believe that your hahar mulkich army killed this kid's grandfather, toh tum sabne sharam bech khayi hai apni!

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، افسوسناک خبرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، افسوسناک خبرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، دو کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu
Read more »

بھارتی فوج نے نانا کو کس طرح گولیاں ماریں؟ ساتھ موجود ننھے نواسے کی آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ویڈیو وائرلبھارتی فوج نے نانا کو کس طرح گولیاں ماریں؟ ساتھ موجود ننھے نواسے کی آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ویڈیو وائرلسوپور(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں بچہ بتارہا ہے کہ کس طرح اس کی آنکھوں کے سامنے اس کے نانا کو گو
Read more »

امریکی فوج نے شام میں ایک نیا فوجی اڈہ اور رن وے تیار کرنا شروع کردیاامریکی فوج نے شام میں ایک نیا فوجی اڈہ اور رن وے تیار کرنا شروع کردیاشام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے حسکہ کے مشرق میں الیعربیہ کےعلاقے (تل کوجر) میں
Read more »

بھارتی حکومت نے 33 روسی جنگی طیاروں کی خریداری کی منظوری دے دی - World - Dawn Newsبھارتی حکومت نے 33 روسی جنگی طیاروں کی خریداری کی منظوری دے دی - World - Dawn News
Read more »

پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر جھوٹی بھارتی دلیلوں کو مسترد کردیاپاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر جھوٹی بھارتی دلیلوں کو مسترد کردیاپاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر جھوٹی بھارتی دلیلوں کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 16:38:15