بڑی عید ، مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ARYNewsUrdu
کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عمان کی ایئرلائن سلام ایئر کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی، جس کے بعد مسقط میں پھنسے پاکستانی بڑی عید پیاروں کے ساتھ مناسکیں گے۔
سول ایوی ایشن کے شعبہ ایئرٹرانسپورٹ نے باضابطہ طور پر اجازت نامہ جاری کردیا، جس میں سلام ایئر لائن کو پروازیں چلانے کی اجازت دے۔ اجازت نامے میں کہا گیا ہے کہ 26 جولائی کو مسقط سے 200سے زائد مسافروں کو لیکر خصوصی پرواز کراچی پہنچے گی جبکہ 28جولائی کو 200سے زائد مسافروں کو لیکر پرواز مسقط سے سیالکوٹ پہنچے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں بڑی عید پر تفریحی مقامات کھلیں گے یا نہیں؟ حکومت نے بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےاعلان کیا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر تمام تفریحی مقامات مکمل طور پر بند رہیں
Read more »
جدہ کی 915 چھوٹی بڑی مساجد میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا جائے گاجدہ کی 915 چھوٹی بڑی مساجد میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا جائے گا Jeddah EidulAdha2020 Prayers Mosques Arrangements CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA
Read more »
لاہور: بڑی عید کیلئے جانوروں کی خریداری جاری، چھریاں چاقو تیز کرنیوالے بھی سرگرم
Read more »
بڑی عید پر چھٹیاں ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا -اسلام آباد : وفاقی حکومت نے بڑی عید پرجمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ، فیصلہ لاک ڈاؤن سے کاروبار کی بندش اور معاشی مسائل کے پیش نظر کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بڑی عید پرجمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، …
Read more »
بڑی عید پر چھٹیاں ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیاتفصیلات جانیے
Read more »
بڑی عید پر چھٹیاں ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے بڑی عید پرجمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ،
Read more »