بڑی عید پر چھٹیاں ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا -

United States News News

بڑی عید پر چھٹیاں ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

بڑی عید پر چھٹیاں ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے بڑی عید پرجمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ، فیصلہ لاک ڈاؤن سے کاروبار کی بندش اور معاشی مسائل کے پیش نظر کیا گیا۔

یاد رہے اس سے قبل بھی کورونا صورتحال میں وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں سے متعلق صرف ایک دن کی سرکاری چھٹی دینے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ غیر ضروری سفر سے روکنے کےلیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عمانی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر بڑی پابندی کا اعلانعمانی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر بڑی پابندی کا اعلانمسقط : عمانی حکام نے کرونا وبا کے پیش نظر عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران شہروں کے درمیان سفر پر پابندی عائد کردی۔
Read more »

عمانی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر بڑی پابندی کا اعلانعمانی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر بڑی پابندی کا اعلانعمانی حکام نے کرونا وبا کے پیش نظر عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران شہروں کے درمیان سفر پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی
Read more »

عمانی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر بڑی پابندی کا اعلانعمانی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر بڑی پابندی کا اعلانعمانی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر بڑی پابندی کا اعلان Read News Oman EidUlAzha Banned Announced
Read more »

لاہور: بڑی عید کیلئے جانوروں کی خریداری جاری، چھریاں چاقو تیز کرنیوالے بھی سرگرملاہور: بڑی عید کیلئے جانوروں کی خریداری جاری، چھریاں چاقو تیز کرنیوالے بھی سرگرم
Read more »

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس عید کے بعد بلانے کا فیصلہ - Aaj.tvمشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس عید کے بعد بلانے کا فیصلہ - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-27 02:01:42