پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بہترین حکمت عملی کو دنیا بھی سراہنے لگی، امپیریل کالج آف لندن کی کورونا وباء کی روک تھام کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بہترین حکمت عملی کو دنیا بھی سراہنے لگی، امپیریل کالج آف لندن کی کورونا وباء کی روک تھام کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وباء کی روک تھام کیلئے پاکستان کی کوششوں کا عالمی سطح پراعتراف کیا جانے لگا، وزیراعظم عمران خان کی بہترین حکمت عملی، این سی او سی کے بر وقت اقدامات کے ثمرات سے کورونا وباء کی روک تھام کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا۔ امپیریل کالج لندن نے پاکستان کی وباء کی روک تھام کی کوششوں کو سراہا، امپیریل کالج لندن کی فہرست کے مطابق پرتگال، جرمنی اور نائیجیریا کے بعد پاکستان بہتر کوششیں کرنے والا ملک قرار دیا گیا۔
عالمی درجہ بندی میں ایک درجے سے کم والا ملک بہتر کوششوں کا حامل ہے، پرتگال 0.66 کے ساتھ پہلے اور پاکستان 0.73 کے ساتھ چوتھے پر ہے جبکہ جرمنی 0.68 کے ساتھ دوسرے اور نائیجیریا 0.72 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ خیال رہے پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ 69 ہزار سے زائد تک جا پہنچی ہے جبکہ اموات کی تعداد 5709 ہوگئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئیپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئی Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusPandamec COVID19 DeadlyVirus CoronaCrisis Healthy Asad_Umar MoIB_Official ImranKhanPTI WHO Dr_YasminRashid AzraPechuho
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کاجن قابو میں آنے لگا1332 نئے کیسز رپورٹ 38 امواتپاکستان میں کورونا وائرس کاجن قابو میں آنے لگا،1332 نئے کیسز رپورٹ، 38 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
احتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیملک میں کورونا وائرس کے وار بتدریج تھمنے لگے،24 گھنٹوں میں کوروناکے32 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 5709 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 2لاکھ 69 ہزار سے زائد تک جا پہنچی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج، کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمیپاکستان میں حفاظتی تدابیر کے مثبت نتائج کورونا کے وار کم ہونے لگے، چوبیس گھنٹے میں ایک ہزار332 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 38افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد2لاکھ 67 ہزار428 اور اموات 5677 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آگئی، امریکی اخبارکورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے باوجود حکومت کو خدشہ ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران کورونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، رپورٹ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »