کوئٹہ: (دنیا نیوز) پاک فوج نے بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا دہشتگرد مار ڈالا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نے بلوچستان میں بر وقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی فورسز کی طرف سے یہ آپریشن تربت کےقریب علاقے بلیدہ میں کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق واقعہ بلوچستان کے علاقے تربت سے 35 کلومیٹر دور ہوا، سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ ٹیم پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے باعث پاک فوج کا لانس نائیک جاوید کریم شہید ہو گیا۔ یاد رہے کہ 14 جولائی کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ دہشتگردوں نے پنجگور کے قریب کاہان ویلی میں پاک فوج کی پٹرولنگ ٹیم پر حملہ کیا، فائرنگ سے افسر سمیت 8 جوان بھی زخمی ہوئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کی پیٹرولنگ ٹیم معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک دہشتگردوں نے پنجگور کے قریب کاہان ویلی میں ان پر فائرنگ شروع کر دی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کیلے کے ٹرک میں افیون اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتارنئی دہلی : پولیس نے کیلے کے ٹرک میں افیون اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔
Read more »
بلوچستان: کورونا میں کمی کا سلسلہ جاری، آج صرف 27 مریضوں کی تشخیصبلوچستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور صوبےمیں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے صرف 27 مریض سامنے آئے۔
Read more »
کورونا کے مریض کی قرنطینہ سینٹر میں وائرس کا شکار 14 سالہ نوجوان لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوششنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قرنطینہ سینٹر میں زیر علاج کورونا کےمریض نوجوان نے ساتھی مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ
Read more »
نیب کا متنازع کردار احتساب کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، سراج الحق
Read more »
عدالت نے فوری طورپر پب جی بحال کرنے کا حکم دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی اے کا پب جی پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پب جی پر پابندی و فوری طور پر ہٹانے
Read more »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آن لائن گیم پب جی کو فوری کھولنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کا پب جی پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
Read more »