بلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش BBhuttoZardari MediaCellPPP
سندھ پولیس کو شاباش دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر کو فون کیا۔آئی جی سندھ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کےحوالے سے بلاول بھٹو کو بریفنگ دی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے دہشت
گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پرسندھ پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس آج اپنی بہترین پیشہ وارانہ مہارت کی وجہ سے کامیاب ہوئی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ شہید اہلکاروں نے قوم کے خاطر جانیں قربان کیں، شہید جوانوں کے اہل خانہ کی ہر ممکن سپورٹ کی جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباشبلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش ARYNewsUrdu
Read more »
بلاول بھٹو اور شاہ زین بگٹی قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر متفق -اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور جمہوری وطن پارٹی کےسربراہ شاہ زین بگٹی نے قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر مکمل اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کی بجٹ اجلاس کے بعد زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں کا قومی …
Read more »
بلاول بھٹو اور شاہ زین بگٹی کے درمیان ملاقات، قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری اور شاہ زین بگٹی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ہے۔
Read more »
بلاول بھٹو اور شاہ زین بگٹی کے درمیان ملاقات، قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری اور شاہ زین بگٹی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ہے۔
Read more »
وزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹو
Read more »