برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بھی فلسطین کے معاملے پر بول پڑے

United States News News

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بھی فلسطین کے معاملے پر بول پڑے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین تنازع کی شدت کو بڑھانے سے پیچھے ہٹ جائیں۔

تفصیلات کے مطابق ظالم اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ گرا دیئے گئے ہیں، غزہ میں فلسطینیوں پر بمباری کی جا رہی ہے اس وقت 29 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ ۔

I am urging Israel and the Palestinians to step back from the brink and for both sides to show restraint. The UK is deeply concerned by the growing violence and civilian casualties and we want to see an urgent de-escalation of tensions.

وحشیانہ بمباری میں فلسطینیوں کے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ عورتیں اور بچے پناہ کی تلاش میں غزہ کی گلیوں میں دوڑتے رہے۔ شہدا کی تدفین کے دوران غمناک مناظر سامنے آئے، معصوم بچہ اپنوں کی جدائی برداشت نہ کرسکا، بھاگ کر بھائی اور والد کے جنازے کے پاس جا پہنچا، بچے کی بے بسی نے دیکھنے والوں کو رلا دیا۔ 11 سالہ بچے کے جنازے نے بھی کہرام مچا دیا۔

اسرائیل کے شہر اشکیلون میں فلسطینیوں کے میزائل حملے میں یہودی آبادکار ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہیں۔ تل ابیب میں بھی اسرائیلی عمار ت پر فلسطینی میزائل لگا، اسرائیل نے تل ابیب ایئر پورٹ کو بند کر دیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کو عوام دشمن قرار دے دیابلاول بھٹو نے وزیر اعظم کو عوام دشمن قرار دے دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں عوام دشمن وزیر اعظم قرار دے
Read more »

وزرا کی کارکردگی اور وزیر اعظم کا اطمینانوزرا کی کارکردگی اور وزیر اعظم کا اطمینانوزرا کی کارکردگی اور وزیر اعظم کا اطمینان 2021-05-12 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
Read more »

چند سابق بابوؤں کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں فواد چودھریچند سابق بابوؤں کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں فواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ آج پاکستان کے سفارتخانے اپنے مزدوروں اور عام شہریوں کو جوابدہ ہیں، چند سابق
Read more »

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردووزیر اعظم نے وی اسٹینڈ ود غزہ اور وی اسٹینڈ ود فلسطین کا ہیش ٹیگ بھی شیئرکیا
Read more »



Render Time: 2025-03-07 03:17:26