بابر اعوان کس حیثیت سے عمران خان کے وکیل ہیں، مریم اورنگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ بابر اعوان بطور وکیل عمران خان کے کیس میں پیش نہیں ہوسکتے، وہ کس حیثیت سے عمران خان کے وکیل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وبا میں ن لیگ کی قیادت کو خطرے میں ڈالا جاتا ہے خود یہ جواب دینے نہیں آتے، جبکہ کورونا کے باعث کل پولیس اور ن لیگ کے ورکرز کو خطرے میں ڈالا گیا۔ ترجمان ن لیگ نےکہا کہ عمران خان نے تین سال میں جواب جمع نہیں کرایا کیونکہ الزام جھوٹا ہے، عمران خان نے نہیں بتایا کہ کب، کیوں اور کیسے 10 ارب روپے دینے کا کہا، جبکہ یہ چور نالائق اور کرائے کے ترجمان ہروقت لوگوں کی تذلیل کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آشیانہ، 56 کمپنیوں، صاف پانی کیس سب جھوٹے الزامات ہیں، جبکہ اتنی گھٹیا سوچ اور بدنیتی کی ہے کہ 28 مئی کے وارنٹ اور 2 جون کو طلب کرتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کیا ذیابیطس کے مریض پھلوں کے بادشاہ آم سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں؟ - Health - Dawn News
Read more »
کیا آپ جانتے ہیں کہ آج وسیم اکرم ٹویٹر پر کیوں ٹرینڈ کررہے ہیں ؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا خصوصا ٹویٹر پر کچھ ٹرینڈ کرے اور اس پر تنازعات نہ ہوں، ایسا عموما ہوتا نہیں ہے۔ آج ٹویٹر کے ٹرینڈزمیں سابق قومی کرکٹر
Read more »
’ہم گنیش کو پوجتے ہیں پھر ہاتھیوں پر ظلم بھی کرتے ہیں‘گذشتہ روز کیرالہ میں ایک حاملہ ہتھنی کی موت نے سنگین سوالات کھڑے کیے۔ بعض شر پسند عناصر نے اسے دھماکہ خیز مواد سے بھرا انناس کھلا دیا۔ لوگوں نے اسے ’انسانیت کی موت‘ قرار دیا ہے۔
Read more »
ملک میں پیڑولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں، پی ایس او - ایکسپریس اردوبروقت درآمد نہ ہونے کے باعث پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی ہے، پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن
Read more »
پہلے سے موجود دو ادویہ کورونا کے علاج کی نئی امید بن سکتی ہیں - ایکسپریس اردوبنگلہ دیش میں آئیورمیکٹن اور ڈوکسی سائکلائن کے ملاپ سے کورونا کے مریض جلد شفایاب ہوئے ہیں۔
Read more »