اے ڈی بی کا سندھ میں شعبہ تعلیم، کراچی ٹرانسپورٹ بس کیلئے مالی معاونت کا معاہدہ AsianDevelopmentBank Sindh Education KarachiTransport Agreement
ہفتہ کے روز اسلام آباد میں ہوئی جس میں اقتصادی امور کے وزیر خسرو بختیار اور اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر مز ژیاؤ ہونگ یانگ نے شرکت کی ۔
ایشیائی ترقیاتی بینک ساڑھے تیئس کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کرے گا جبکہ گرین کلائمیٹ فنڈ تین کروڑ بہتر لاکھ ڈالر کا قرض جبکہ کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ کے لئے ایک کروڑ اٹھارہ لاکھ ڈالر کی گرانٹ فراہم کرے گا۔کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ کا مقصد سڑکوں پر ٹریفک کے رش کو کم کرنا ہے تاکہ شہریوں پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کیا جاسکے ۔ساڑھے سات کروڑ ڈالر مالیت کے قرضے کا دوسرا معاہدہ سندھ میں ثانوی تعلیم کا معیار بہتر بنانے کے لئے ہے۔قرضے کی فراہمی کے معاہدے کے تحت سندھ کے بنیادی ڈھانچے اور ادارہ جاتی استعداد کار...
اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر مز ژیاؤ ہونگ یانگ نے کہا کہ بینک کی مالیاتی امداد سے پاکستان کی معیشت کے استحکام اور بیرونی اقتصادی خطرات سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم کا پیٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول ذخیرہ کیا جس سے بحران پیدا ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
Read more »
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Read News Islamabad Punjab Rainy Season WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
Read more »
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Punjab Rainy Season WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
Read more »
عراقی پارلیمنٹ کا اقوام متحدہ میں ترکی کے خلاف شکایت پیش کرنے کا مطالبہعراقی پارلیمنٹ میں سلامتی اور دفاع کی کمیٹی نے ہفتے کے روز مطالبہ کیا ہے کہ ترکی کے حالیہ حملوں کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت پیش کی جائے۔حکومتی کمیٹی میں شامل
Read more »
کورونا کے پھیلاؤ ،اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا پاکستان کی مزید معاونت کا عندیہاسلام آباد:اقوام متحدہ کےریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر نےکورونا کےپھیلاؤ کوروکنےکیلئےعالمی ادارہ صحت اوراقوام متحدہ کی جانب سےپاکستان کی مزید معاونت کاعندیہ دیا۔
Read more »