ایوی ایشن ڈویژن نے مشکوک لائسنسز والے مزید 68 پائلٹس کو معطل کردیا - Pakistan - Dawn News

United States News News

ایوی ایشن ڈویژن نے مشکوک لائسنسز والے مزید 68 پائلٹس کو معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

مجموعی طور پر 262 میں سے 161 مشکوک پائلٹس کے لائسنسز معطل کیے جاچکے ہیں،دیگر 78 کا فیصلہ آئندہ 2 روز میں ہوگا، رپورٹ مزید پڑھیں Pilots Licences DawnNews

راولپنڈی:ایوی ایشن ڈویژن نے پائلٹس کے لائسنسز کی جانچ اور تصدیق کے دوران مزید 68 پائلٹس کے لائسنسز معطل کردیے جس کے بعد معطل کیے جانے والے پائلٹس کی مجموعی تعداد 161 ہوگئی۔کے مطابق مشکوک لائسنسز کے حامل 262 پائلٹس میں 28 کے لائسنسز پہلے ہی منسوخ کردیے گئے تھے جبکہ اب تک 161 پائلٹس کے منسوخ کردیے گئے۔

دیگر 73 پائلٹس سے متعلق فیصلہ آئندہ 2 روز میں کیا جائے جبکہ ایوی ڈویژن نے کہا ہے کہ وہ تمام اقدامات/ فیصلے ' ڈبل چیک' کے بعد کررہے ہیں۔ علاوہ ازیں وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں 262 پاکستانی پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے اعلان کےبعد آج حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں فضائی مسافروں کی حفاظت کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی۔خیال رہے کہ پائلٹس کے مشکوک یا جعلی لائسنسز کے معاملے کا آغاز 24 جون کو اس وقت ہوا جب قومی اسمبلی میں کراچی مسافر طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا تھا کہکو امتحان میں مبینہ طور پر جعل سازی پر پائلٹس کے لائسنسز...

غلام سرورخان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ 'جن پائلٹس پر سوالات اٹھائے گئے ہیں وہ 262 ہیں، پی آئی اے میں 141، ایئربلیو کے 9، 10 سرین، سابق شاہین کے 17 اور دیگر 85 ہیں'۔29 جون کو ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے عالمی ریگولیٹرز کی جانب سے پائلٹس کے ’مشکوک لائسنس‘ رکھنے کی تشویش پر

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان - ایکسپریس اردوسول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان - ایکسپریس اردوکورونا وبا سے پیدا ہونے والی صورت حال میں اتھارٹی ماہانہ 8 ارب نقصان برداشت کررہی ہے، ڈی جی سی اے اے
Read more »

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے بڑا مطالبہ کردیاآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے بڑا مطالبہ کردیاآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے بڑا مطالبہ کردیا pid_gov Textile PakistanMills
Read more »

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے بڑا مطالبہ کردیاآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے بڑا مطالبہ کردیاآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے بڑا مطالبہ کردیا ARYNewsUrdu
Read more »

آل پاکستان پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشن کااگلےماہ تعلیمی ادارےکھولنےکااعلانآل پاکستان پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشن کااگلےماہ تعلیمی ادارےکھولنےکااعلانآل پاکستان پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشن کااگلےماہ تعلیمی ادارےکھولنےکااعلان SamaaTV
Read more »

پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کابیان،پیپلزپارٹی کی دونوں ایوانوں میں غلام سرورکیخلاف تحریک استحقاقپائلٹس کی جعلی ڈگریوں کابیان،پیپلزپارٹی کی دونوں ایوانوں میں غلام سرورکیخلاف تحریک استحقاقپائلٹس کی جعلی ڈگریوں کابیان،پیپلزپارٹی کی غلام سرورکیخلاف تحریک استحقاق SamaaTV
Read more »

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان - ایکسپریس اردوسول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان - ایکسپریس اردوکورونا وبا سے پیدا ہونے والی صورت حال میں اتھارٹی ماہانہ 8 ارب نقصان برداشت کررہی ہے، ڈی جی سی اے اے
Read more »



Render Time: 2025-03-09 20:40:41