ایل این جی اسیکنڈل:شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت آج نیب میں طلب | Abb Takk News

United States News News

ایل این جی اسیکنڈل:شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت آج نیب میں طلب | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

ShahidKhaqanAbbasi NAB

راولپنڈی:ایل این جی اسیکنڈل میں نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ان کے بیٹے کو آج بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں باپ بیٹے سے ایل این جی معاہدوں کے دوران اکاؤنٹس میں ہونے والی اربوں روپے کی ٹرانزیکشن سے متعلق سوالات کئے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی سے ایل این جی ٹرمینل کے حوالے سے بھی دوبارہ سوالات پوچھے جائیں گے جن کے پہلے جوابات نہیں دئیے گئے تھے،ان جوابات کی روشنی میں ایل این جی ٹرمینل کا حتمی ریفرنس دائر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نیب کی جانب سے عبوری ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا گیا تھا، جس میں اختیارات کے غلط استعمال پر شاہد خاقان عباسی سمیت نو افراد کو بطور ملزمان شامل کیا گیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت کل نیب دفتر میں طلبایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت کل نیب دفتر میں طلب
Read more »

امریکا نے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا - ایکسپریس اردوامریکا نے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا - ایکسپریس اردوکالعدم تنظیم پاکستانی سیکیورٹی اداروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے، امریکا
Read more »

آئی پی ایل کی منسوخی سے بھارتی بورڈ کو 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے نقصان کاخدشہ - Sport - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اےکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اےکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اے CoronaVirusFight CoronaVirusPandemic ndmapk MedicalEquipment pid_gov MoIB_Official
Read more »

کون کون سا طبی سامان پاکستان میں تیار کیا جا رہا ہے؟چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے قوم کو خوشخبری سنا دیکون کون سا طبی سامان پاکستان میں تیار کیا جا رہا ہے؟چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے قوم کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹرز کے علاوہ تمام طبی سامان پاکستان میں تیار کیا جارہا
Read more »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اےکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اےکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اے coronavirus coronavirusinpakistan CoronavirusPandemic
Read more »



Render Time: 2025-03-10 22:13:59