کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اے

United States News News

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اے coronavirus coronavirusinpakistan CoronavirusPandemic

کوروناوائرس پر قابو پانے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں ہے۔ بدھ کے روزاسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوروناوائرس کی وبا سے بچاو سے متعلق وینٹی لیٹرز سمیت ذاتی تحفظ کے تمام آلات پاکستان میں تیار کئے جارہے ہیں۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ آلات کی مقامی سطح پر تیاری

سے این ڈی ایم اے کو سرمایہ بچانے میں مدد مل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی اور غیرملکی سطح پر طبی آلات کی خریداری میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی ایم اے نے چین سے سامان لانے کے لئے گیارہ پروازیں چلائی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے بھی صوبوں کو وافر آلات فراہم کئے گئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عدالت کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت -عدالت کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت -لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال نے چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی اور بینچ کے …
Read more »

میرے پاس عدالت سے انصاف کے حصول کیلئے رجوع کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا ...میرے پاس عدالت سے انصاف کے حصول کیلئے رجوع کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا ...'میرے پاس عدالت سے انصاف کے حصول کیلئے رجوع کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا کیونکہ ۔ ۔ ۔' شہبازشریف نے لندن ہائیکورٹ میں دائر مقدمے میں کیا موقف اپنایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Read more »

بلغاریہ کے غار سے جدید انسانوں کے ابتدائی شواہد دریافتبلغاریہ کے غار سے جدید انسانوں کے ابتدائی شواہد دریافتمشرقی یورپی ملک بلغاریہ کے ایک غار میں کام کرنے والے ماہرین آثار قدیمہ نے یور پ میں پہلی بار جدید انسانوں کے حوالے سے ابتدائی دور کے براہ راست شواہد کا سراغ لگایا ہے۔
Read more »

نشتر پارک کے قریب مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئینشتر پارک کے قریب مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئیایس ایس پی ایسٹ تنویر عالم اوڈو نے اس دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر پولیس کو دھماکے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
Read more »

کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
Read more »

جی20 سے قرضوں کی ری شیڈولنگ کے بہتر نتائج آئیں گے، مشیر خزانہ -جی20 سے قرضوں کی ری شیڈولنگ کے بہتر نتائج آئیں گے، مشیر خزانہ -اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ جی20 سے قرضوں کی ری شیڈولنگ کے بہتر نتائج آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے جرمن سفیر برن ہارڈ اسٹیفن نے ملاقات کی، فرانسیسی سفیر مارک برٹی،اقتصادی قونصلر مسز انیس بوئٹری بھی ہمراہ تھے۔مشیر خزانہ نے کرونا کے معیشت پر …
Read more »



Render Time: 2025-03-11 01:45:24