ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، 13 سالہ بچی شہید تفصیلات جانئے: DailyJang
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے گزشتہ رات لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کی گئی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس سے 13سال کی بچی اقرا شبیر شہید ہوگئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ رات حاجی پیر اور بیدوری سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی اشتعال انگیزی سے مینسر گاؤں میں 13سال کی اقرا شبیر شہید ہوگئی ، بھارتی فائرنگ سے اقرا کی والدہ اور 12 سال کا بھائی شدید زخمی ہوا ہے۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلانریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے 21 جون کو لاک ڈاؤن اور کرفیو کے مکمل خاتمے کے ایس او پیز کو واضح کیا گیا ہے، اجتماعات پر پابندی کے علاوہ
Read more »
عالمی پروازوں کی بحالی: سی اے اے کی نئی سفری ایڈوائزری جاریعالمی پروازوں کی بحالی: سی اے اے کی نئی سفری ایڈوائزری جاری Pakistan COVID19Pandemic Internationalflights CAA Issues NewTravelAdvisory Quarantine pid_gov Official_PIA official_pcaa sayedzbukhari ImranKhanPTI
Read more »
متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
Read more »
سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟والد کی انوکھی خواہش، بیٹے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
Read more »
ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی جاں بحق - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا، آئی ایس پی آر
Read more »