ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی جاں بحق - ایکسپریس اردو

United States News News

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی جاں بحق - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی جاں بحق -

بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 سالہ اقرا شبیر جاں بحق ہوگئی۔

بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر حاجی پیر اور بیڈوری سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں منسر گاؤں کی 13 سالہ بچی اقرا شبیر شہید ہوگئی جب کہ فائرنگ سے بچی کی والدہ اور بھائی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے گزشتہ رات شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارتی فوج کی پلوامہ کی مسجد، شوپیاں میں فائرنگ، 6 شہیدبھارتی فوج کی پلوامہ کی مسجد، شوپیاں میں فائرنگ، 6 شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مسجد میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید ہو گئے، بھارتی فورسز نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں ضلع شوپیاں میں 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
Read more »

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 10 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فورسز کی فائرنگ سے 10 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر شہید کیا جارہا ہے۔
Read more »

سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے دلبرداشتہ دو بھارتی مداحوں کی خود کشیسشانت سنگھ راجپوت کی موت سے دلبرداشتہ دو بھارتی مداحوں کی خود کشیممبئی: (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کی خبر سننے کے بعد ان کے دو مداحوں نے بھی دلبرداشتہ ہو کر اپنی جانیں لے لی ہیں۔
Read more »

حکومت سے علیحدگی: پرویز خٹک، اسد عمر کی اختر مینگل سے فیصلہ واپس لینے کی درخواستحکومت سے علیحدگی: پرویز خٹک، اسد عمر کی اختر مینگل سے فیصلہ واپس لینے کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی طرف سے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بعد حکومتی وفد سردار اختر مینگل کو منانے پہنچ گیا۔
Read more »

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی مسجد میں گھس کر فائرنگ، دو دن میں 8 نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی مسجد میں گھس کر فائرنگ، دو دن میں 8 نوجوان شہیدسرینگر (آئی این پی ) مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوان مسلسل ریاستی جبر و تشدد اور مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں،دو دن میں امام مسجد سمیت 8 نوجوان شہید کر دیئے گئے۔
Read more »

چینی فوجیوں نے فائرنگ کرنے کی بجائے ہاتھوں سے بھارتی فوجیوں کی پٹائی کیوں کی؟ اصل و جہ سامنے آگئیچینی فوجیوں نے فائرنگ کرنے کی بجائے ہاتھوں سے بھارتی فوجیوں کی پٹائی کیوں کی؟ اصل و جہ سامنے آگئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) تبت میں ایل اے سی (لائن آف ایکچوئل کنٹرول )پر چینی اور بھارتی فوجیوں کے درمیان ڈنڈوں اور پتھروں سے جھڑپوں کی گاہے خبریں آتی رہتی ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 21:58:03