سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے دلبرداشتہ دو بھارتی مداحوں کی خود کشی

United States News News

سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے دلبرداشتہ دو بھارتی مداحوں کی خود کشی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

ممبئی: (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کی خبر سننے کے بعد ان کے دو مداحوں نے بھی دلبرداشتہ ہو کر اپنی جانیں لے لی ہیں۔

خود کشی کا پہلا واقعہ انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد صدمے میں آ کر خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ یہ لڑکا 10ویں جماعت کا طالبعلم تھا۔ اس نے خود کشی سے قبل لکھے خط میں کہا کہ جب سشانت خود کشی کر سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں کر سکتا؟

خیال رہے کہ پولیس نے سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کی تفتیش شروع کر رکھی ہے۔ یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ کیا عوامل تھے جنہوں نے اداکار کو ایسا سب کرنے پر مجبور کیا۔ شویتا نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ کسی بھی چیز کا انتخاب ہمارے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے تو کیوں نے ہم نفرت پر محبت کو اپنائیں، غصے اور ناراضگی پر ہمدردی اور شفقت کا انتخاب کریں اور ایک دوسرے کو معاف کرنا سیکھیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سوشانت سنگھ کی موت کے بعد عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردوسوشانت سنگھ کی موت کے بعد عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردومداحوں نے فنکاروں پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان پر اقرباپروری کا ایک بار پھرالزام لگایا
Read more »

اداکارسوشانت سنگھ کی خود کشی مزید تین لوگوں کی جان لے گئیاداکارسوشانت سنگھ کی خود کشی مزید تین لوگوں کی جان لے گئیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد سے ان کے مداح غمزدہ ہیں جب کہ ان کی خودکشی کے صدمے سے مزید 3 لوگوں کی
Read more »

سشانت سنگھ کی آخری فلم کو آن لائن ریلیز کرنےکافیصلہسشانت سنگھ کی آخری فلم کو آن لائن ریلیز کرنےکافیصلہفلم فیئر کی رپورٹ کے مطابق فلم دل بے چارا جلد ہی اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) اور ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی جس کا اعلان کردیا گیا ہے تفصیلات: SamaaTV
Read more »

سشانت سنگھ کی خودکشی:سلمان خان،کرن جوہرسمیت 8افرادکیخلاف مقدمہ درجسشانت سنگھ کی خودکشی:سلمان خان،کرن جوہرسمیت 8افرادکیخلاف مقدمہ درجعمران فاروق قتل کیس،ملزمان کوعمرقیدکی سزاسنادی گئی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

سشانت سنگھ کی خودکشی، سلمان خان بڑی مشکل میں‌ پھنس گئےسشانت سنگھ کی خودکشی، سلمان خان بڑی مشکل میں‌ پھنس گئےسشانت سنگھ کی خودکشی، سلمان خان بڑی مشکل میں‌ پھنس گئے ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-04 08:05:51