ایشیاءکپ کیلئے پی ایس ایل 6 کی قربانی، پی سی بی نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیدیا، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے
تفصیلات کے مطابق پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیائی ایونٹ رواں سال ہی کسی نیوٹرل مقام پر کروانے کیلئے پر امید ہیں اور بھارتی میڈیا میں سامنے آنے والی تجویز پر غور کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ایشیاءکپ کی رواں سال سری لنکا یا متحدہ عرب امارات میں میزبانی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ستمبر یا اکتوبر میں مقابلے کروا سکتے ہیں، بھارتی میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹ میں ایک بی سی سی آئی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ستمبر، اکتوبر کی ونڈو ہمارے لئے موزوں نہیں، پی سی بی آئندہ سال فروری، مارچ میں ہونے والی پی ایس ایل 6 کو ملتوی کرکے ایشیاءکپ کی میزبانی کر...
” میں نے امریکہ کے دور ے پر نوازشریف اور زرداری سے کم خرچ کیا “ عمران خان نے قومی اسمبلی میں اعدادو شمار خود پیش کر دیئے واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں سال پاکستان کی لیگ کے تو پلے آف میچز ملتوی کرنا پڑے تھے لیکن انڈین پریمیر لیگ کا ایک میچ بھی نہیں کھیلا جا سکا، بھارت اکتوبر، نومبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے التواءکا منتظر ہے تاکہ اپنی لیگ کیلئے کوئی راستہ تلاش کر سکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری کیلئے اجلاس 26 جون کو ہوگالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 26 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔ پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
Read more »
پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری کیلئے اجلاس 26 جون کو ہوگالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 26 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔ پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
Read more »
پی پی، نون لیگ نے جعلی سندوں پر پائلٹ بھرتی کیے، شہباز گلمعاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی پی اور نون لیگ نے اپنے زمانے میں جعلی سندوں اور جعلی سرٹیفکیٹ پر پائلٹ بھرتی کیے تھے۔
Read more »
چند گھنٹے کا ’اے ایس پی افسر‘:تعریفیں، مبارکبادیں اور پھر گرفتاریپاکستان ے صوبہ سندھ میں اصلی شاہ رخ سامنے آنے کے بعد داد و تحسین سمیٹنے والا چند گھنٹوں کا پی ایس پی شاہ رخ کلہوڑو گرفتار کر لیا گیا۔
Read more »