اپوزیشن سے آٹے چینی سمیت تمام ایشوز پر گفتگو کیلئے تیار ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان
قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ پارلیمان کو روایات کے مطابق چلانے کے مطالبے پر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر بات کریں گے۔
بابر اعوان کا کہنا تھا کہ دنیا میں جن روایات پر دنیا کی پارلیمان چلتی ہیں، ان پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ اپوزیشن کیساتھ آٹے اور چینی سمیت تمام ایشوز پر گفتگو کے لئے تیار ہیں۔ اس سے قبل اپنے خطاب میں لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پانچ اہم ایشوز پر اپوزیشن کے چھ ارکان کی جانب سے اظہار خیال کی اجازت مانگی تھی۔
انہوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ ایوان میں پہلے اپوزیشن اور پھر حکومت کی جانب سے اظہار خیال کی پرانی روایت کو اپنایا جائے۔ پچھلے دو سال سے ایک رکن حزب اختلاف اور دوسرا حزب اقتدار کی روش قابل قبول نہیں ہے۔متعلقہ خبریں
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشانملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشان ARYNewsUrdu
Read more »
بابر اعوان کس حیثیت سے عمران خان کے وکیل ہیں، مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے کہا کہ شہبازشریف کے خوف میں پوری حکومت اور کرائے کے ترجمان مبتلا ہیں، جبکہ ایک تصویر نوازشریف کی آتی ہے پوری حکومت کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔
Read more »
اگر آپ گاڑی پر گھر سے نکلتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ہےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اگرچہ بہت سے لوگ گھروں سے نکلنے میں محتاط ہیں تاہم گاڑیوں پر گھروں سے نکلنے والے خود کو نسبتامحفوظ
Read more »
بھارت آگ سے نہ کھیلے کسی بھی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردوہم تیار ہیں اگر بھارت نے کوئی جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ اور بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیں گے، میجر جنرل بابر افتخار
Read more »
حکومت کاSOPs خلاف ورزی پر جرمانوں کا فیصلہکورونا سے بچاؤکی ایس اوپیز پر عملدر آمد کے معاملے پر حکومت نے عوام کی حفاظت کیلئے ایس او پیزپرعمل درآمد یقینی بنانےکا فیصلہ کیا ہے ،خلاف ورزی پرجرمانے ہوں گے۔
Read more »
پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوایس او پیز تیار کرلی ہیں، 3 مرحلوں میں تمام طلبا تعلیمی سرگرمیاں شروع کردیں گے، پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی
Read more »