آمدن سے زائد اثاثے کیس، شہباز شریف کا 9 جون کو نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ

United States News News

آمدن سے زائد اثاثے کیس، شہباز شریف کا 9 جون کو نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

آمدن سے زائد اثاثے کیس، شہباز شریف کا 9 جون کو نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف نے 9 جون کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ شہباز شریف نے 10 سالوں میں کیا کمایا اور کتنا ٹیکس دیا تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے 9 جون کو نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ 10 سالوں میں شہباز شریف نے کتنا کمایا اور کتنا ٹیکس ادا کیا یہ تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ سابق وزیر اعلی نے دس سال کے دوران 8 کروڑ 1 لاکھ 1 ہزار 705 روپے کمائے، دستاویزات کے مطابق شہباز شریف نے 10 سال کے دوران 1 کروڑ 10 لاکھ 21 ہزار 89 روپے ٹیکس دیا۔

شہباز شریف کی سب سے کم آمدنی 2019 میں 25 لاکھ ہوئی جس پر 3 لاکھ 33 ہزار 250 روپے ٹیکس جمع کروایا، 2009 میں شہباز شریف کی آمدنی 30 لاکھ جبکہ ٹیکس نے 3 لاکھ 93 ہزار جمع کروایا۔ شہباز شریف کے مطابق انہوں نے سب سے زیادہ کمائی 2011 میں 1 کروڑ 65 لاکھ 46 ہزار 705 روپے کی اور 27 لاکھ 82 ہزار 500 جمع کروایا، دستاویزات کے مطابق گزشتہ 6 سال سے شہباز شریف کی آمدنی کم ہوئی گزشتہ 3 سال میں شہباز شریف نے 88 لاکھ کمائے جبکہ 12 لاکھ 9 ہزار 250 روپے ٹیکس جمع کروایا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرنے وصول کیے جانے پر وزیراعظم کا نوٹسیو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرنے وصول کیے جانے پر وزیراعظم کا نوٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرائے وصول کیے جانے پروزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان کا یکطرفہ کرایہ 1120 درہم ہے جبکہ مسافروں سے دو ہزار درہم سے زائد کرایہ وصول کیاجارہا تھا۔
Read more »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے غیر ترقیاتی اخراجات منجمد کرنے کا مطالبہآئی ایم ایف کا پاکستان سے غیر ترقیاتی اخراجات منجمد کرنے کا مطالبہعالمی مالیاتی ادارے کی طرف سے بجٹ خسارہ کم کرنے کے لیے تنخواہیں، غیر ترقیاتی اخراجات اور دفاعی اخراجات منجمد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Read more »

کورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے: عثمان بزدارکورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے: عثمان بزدار
Read more »

کورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے: عثمان بزدارکورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے: عثمان بزدارکورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے: عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar DrSalmanShah Discuss Country Economic Condition COVID_19 GOPunjabPK Lahore
Read more »

سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کا اسکول نہ کھولنے کا مشورہسندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کا اسکول نہ کھولنے کا مشورہ
Read more »



Render Time: 2025-03-05 05:01:50