کورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے: عثمان بزدار

United States News News

کورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے: عثمان بزدار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ معیشت دباؤ میں ہے، سب سے زیادہ غریب طبقہ متاثر ہوا، کورونا کے باعث نئی ترجیحات کاتعین کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار سے صوبائی مشیر ڈاکٹر

سلمان شاہ نے ملاقات کی، اس موقع پر معیشت کو مضبوط اورمحکموں کی کارکردگی بہتر بنانے سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلی نے کہا کہ موجودہ غیر معمولی حالات میں معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہوں گے۔ کورونا وباء کے تناظر میں ترقیاتی، بزنس و سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں، بزنس کے فروغ اورسرمایہ کاری بڑھانے کیلئے نئی سوچ کے ساتھ نئے اقدامات کیے جائیں...

وزیراعلی کا مزید کہنا تھا کہ نئی حکمت عملی پر کام کرتے ہوئے عوامی فلاح کے منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے۔ سماجی تحفظ کیلئے بھی پوری توجہ اور انفرادیت کیساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ حالات کے مطابق ترجیحات بھی تبدیل ہوتی ہیں۔ آئندہ مالی سال بھی پنجاب کے ہر شہر کی ترقی کو فوکس کیا جائے گا۔ ترقی کی یکساں پالیسی ہماری ترجیح ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے: عثمان بزدارکورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے: عثمان بزدارکورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے: عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar DrSalmanShah Discuss Country Economic Condition COVID_19 GOPunjabPK Lahore
Read more »

سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کا اسکول نہ کھولنے کا مشورہسندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کا اسکول نہ کھولنے کا مشورہ
Read more »

شہبازشریف کا کورونا پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوشہبازشریف کا کورونا پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج کا دوبارہ جائزہ لیا جائے، شہبازشریف
Read more »

سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کا اسکول نہ کھولنے کا مشورہسندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کا اسکول نہ کھولنے کا مشورہسندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ میں اب تک جان لیوا وبائی مرض کورونا سے 1600 بچے متاثر ہو چکے۔ بڑوں کے مقابلے میں بچوں
Read more »

کورونا کے سونامی سے پاکستان کا نظام صحت کمزور پڑنے لگا - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا ماسک پہننے سے متعلق موقف تبدیل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا ماسک پہننے سے متعلق موقف تبدیل - ایکسپریس اردوعوامی مقامات پر لوگوں کو ماسک پہننے کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت
Read more »



Render Time: 2025-03-05 21:24:41