آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 مئی کو ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ SamaaTV
Posted: May 12, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں عسکری رہنماؤں نے بات چیت میں پاک ایران سرحد کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حالیہ دہشت گرد حملے، سرحدی سیکیورٹی اور کرونا کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم اور آرمی چیف کا سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ، جلد صحتیابی کیلئے دعااسلام آباد/ راولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکر قومی اسمبلی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
Read more »
صدرمملکت اور آرمی چیف کا اسپیکر قومی اسمبلی کو فون، خیریت دریافتراولپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون کیا اور خیریت دریافت کی۔
Read more »
آرمی چیف کا اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون
Read more »
مدرز ڈے پر امّاں کا انتقال،ویلنٹائن ڈے پر بریک اپ کے برابر ہے، یاسر حسینپاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ ’مدرز ڈے پر امّاں کا انتقال ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسے ویلنٹائن ڈے پر کسی کا اپنے محبوب سے بریک اپ ہوجائے۔‘
Read more »
خلیل الرحمن قمر کا ارطغرل غازی طرز پر ڈرامہ لکھنے کا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی مصنف خلیل الرحمان قمرکا کہنا ہے کہ ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھنے جا رہا ہوں۔
Read more »
خلیل الرحمان قمر کا ’ارطغرل غازی‘ کی طرز پر ڈراما لکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوخلیل الرحمان قمر کا ’ارطغرل غازی‘ کی طرز پر ڈراما لکھنے کا اعلان - Ertugral ErtugrulYouTubeRecord ErtugrulUrduPTV
Read more »