آئی سی سی چیئرمین شپ کی آفر پر احسان مانی کا بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ وہ آئی سی سی میں کسی عہدے کی جانب نہیں دیکھ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کے کچھ اراکین نے مجھے صدارت سنبھالنے کے لیے کہا تھا لیکن میرا یہ ایجنڈا نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر پاکستان کرکٹ میں واپس آیا ہوں۔ احسان مانی نے کہا کہ 2006 میں آئی سی سی میں بطور صدر اپنی مدت ختم ہونے کے بعد کرکٹ انتظامیہ کے ساتھ مکمل طور پر علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا اور تھوڑے عرصے کے لیے کرکٹ کے بارے میں بات کرنے سے گریز کرنے کی کوشش کی کیونکہ میں اس میدان میں واپس نہیں آنا چاہتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ جب 2018 میں عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف نے حکومت تشکیل دی تو مجھے درخواست کی گئی کہ آکر پاکستان کرکٹ کی مدد کروں، میں صرف پاکستان کے لیے واپس آیا ہوں اور میری پوری توجہ ملک میں کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کرنے پر ہے لہٰذا آئی سی سی کی صدارت میرے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں حائل رکاوٹوں کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی اور وزیراعظم کو ڈومیسٹک کرکٹ کو مستحکم کرنے کے حوالے سے آگاہ...
احسان مانی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کا انگلینڈ کا دورہ کرونا کے حالات کے پیش نظر ایک بڑا چیلنج ہے لیکن اس سے ٹیم کو بین الاقوامی کرکٹ ملے گی، ہم انگلیںڈ کرکٹ بورڈ کی مدد بھی کرنا چاہتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملکی عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہملکی عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ARYNewsUrdu
Read more »
ای سی سی نے مختلف اداروں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دیای سی سی نے مختلف اداروں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دی Islamabad ECC a_hafeezshaikh Approved Supplementary Grants Various Institutions FinMinistryPak pid_gov Pakistan
Read more »
ای سی سی نے مختلف اداروں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دیاسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف اداروں کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری
Read more »
سروسز چیفس کی آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں غیر معمولی بریفنگ میں شرکت - Pakistan - Dawn News
Read more »
سروسز چیفس کی آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں غیر معمولی بریفنگ میں شرکت - Pakistan - Dawn News
Read more »
پی ٹی آئی کے جارج کلیمنٹ انتقال کرگئےپی ٹی آئی کے جارج کلیمنٹ انتقال کرگئے تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »