سروسز چیفس کی آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں غیر معمولی بریفنگ میں شرکت - Pakistan - Dawn News

United States News News

سروسز چیفس کی آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں غیر معمولی بریفنگ میں شرکت - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

قومی سلامتی پر بریفنگ کے لیے تمام سروسز چیفس کا آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹرز کا یہ غیر معمولی دورہ تھا۔ ISPR Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:

قومی سلامتی پر بریفنگ کے لیے تمام سروسز چیفس کا آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر کا یہ غیر معمولی دورہ تھا—تصویر: اے پی پی

خیال رہے کہ قومی سلامتی پر بریفنگ کے لیے تمام سروسز چیفس کا آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹرز کا یہ غیر معمولی دورہ تھا۔ اس قبل آئی ایس آئی سیاسی اور فوجی قیادت کو بریفنگ دے چکی ہے وزیراعظم عمران خان نے انٹیلیجنس بریفنگ اور سیکیورٹی خطرات پر بریفنگ کے لیے 2 مرتبہ 23 اپریل اور 3 جون کو آئی ایس آئی کا دورہ کیا۔یہ بریفنگز اس لیے اہمیت کی حامل ہیں کہ کیوں کہ یہ بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران ہورہی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کینیڈا میں دوران پرواز فضا میں دو چھوٹے طیاروں میں تصادمکینیڈا میں دوران پرواز فضا میں دو چھوٹے طیاروں میں تصادماوٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا میں دوران پرواز فضا میں دو چھوٹے طیاروں کے بازو آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا برد ہوگیا تاہم خوش
Read more »

ملکی عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہملکی عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہملکی عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ARYNewsUrdu
Read more »

کرونا سے پاکستان میں مزید 111 افراد جاں بحق، اموات کی شرح میں اضافہ جاریکرونا سے پاکستان میں مزید 111 افراد جاں بحق، اموات کی شرح میں اضافہ جاریپاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک سو گیارہ اموات ہوئیں۔
Read more »

راولپنڈی:گودام میں لگی آگ کی شدت میں اضافہ، فوج طلبراولپنڈی:گودام میں لگی آگ کی شدت میں اضافہ، فوج طلبراولپنڈی:گودام میں لگی آگ کی شدت میں اضافہ، فوج طلب ARYNewsUrdu
Read more »

کے الیکٹرک برسوں سے اپنی روش پر قائم، سخت گرمی میں کراچی میں طویل لوڈشیڈنگکے الیکٹرک برسوں سے اپنی روش پر قائم، سخت گرمی میں کراچی میں طویل لوڈشیڈنگکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ایک مرتبہ پھر کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ کورونا کے بعد شہر میں طویل لاک ڈاؤن کے باعث یقینی بچت کے باوجود بہانہ وہی پرانہ، فرنس آئل کی کمی، اب رہائشی علاقوں کے بعد صنعتی علاقوں میں بھی دس سے بارہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 10:00:41