اوبراورکریم کے سعودی ڈرائیوروں کو حکومت تین ماہ کی تنخواہ دے گی

United States News News

اوبراورکریم کے سعودی ڈرائیوروں کو حکومت تین ماہ کی تنخواہ دے گی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اوبراورکریم کے سعودی ڈرائیوروں کو حکومت تین ماہ کی تنخواہ دے گی SaudiArabia Uber Careem Drivers Government ThreeMonth Salaries Relief CoronavirusPandemic Crisis KSAMOFA

متاثر ہونے کی وجہ سے تین، تین ماہ کی تن خواہوں کے مساوی امدادی رقوم دی جارہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ صالح بن ناصر الجسر نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی منظوری کے بعد اوبر اور کریم کے سعودی ڈرائیوروں کے لیے ان مراعات کا اعلان کیا کہ لیکن اس کی شرط یہ ہوگی کہ ایسے سعودی شہری کل وقتی ڈرائیور کے

طور پر کام کرتے ہوں۔وہ سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کے ہاں رجسٹر ہوں اور کوئی اور کام یا ملازمت نہ کرتے ہوں۔حکومت کے مقرر کردہ اس معیار پر پورا اترنے والے ڈرائیوروں کو تین ماہ کی تن خواہوں کے مساوی مالی امداد مہیا کی جائے گی۔واضح رہے کہ اس وقت دو لاکھ سے زیادہ سعودی شہری رائیڈ شئیرنگ ایپلی کیشنز کے تحت کام کے لیے رجسٹر ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جی 20 ممالک کے 1.8 ارب ڈالر کے قرضوں کی ری شیڈولنگ - Pakistan - Dawn News
Read more »

نشتر پارک کے قریب مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئینشتر پارک کے قریب مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئیایس ایس پی ایسٹ تنویر عالم اوڈو نے اس دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر پولیس کو دھماکے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
Read more »

انڈیا کے چینل دوردرشن پر گلگت بلتستان اور مظفرآباد کے موسم کی خبریں کیوںانڈیا کے چینل دوردرشن پر گلگت بلتستان اور مظفرآباد کے موسم کی خبریں کیوںانڈیا نے گزشتہ ہفتے اپنے قومی ٹیلی ویژن دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو پر خبرنامے کے بعد موسم کی خبروں میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے کو بھی شامل کر لیا ہے۔
Read more »

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ کے قریب انسان جان کی بازی ہار گئےکرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ کے قریب انسان جان کی بازی ہار گئےکرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ کے قریب انسان جان کی بازی ہار گئے CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »



Render Time: 2025-03-10 22:21:36