انگلینڈ پہنچنے والے قومی کھلاڑیوں کے کروناٹیسٹ لے لیے گئے ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم انگلش کھلاڑیوں سے سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ پہنچ چکی ہے، ہوٹل میں آرام کے بعد کرکٹرز اور آفیشلز کے کروناٹیسٹ لے گئے، پاکستان سے برطانیہ روانہ ہونے والے اسکواڈ کے علاوہ باؤلنگ کوچ وقار یونس کی بھی ٹیسٹنگ کی گئی۔
ممکنہ طور پر کرونارپورٹس جلد آجائیں گی، اسکواڈ اور آفیشلز کے مرحلہ وار کروناٹیسٹنک کا عمل دورہ انگلینڈ مکمل ہونے تک جاری رہے گا۔ خیال رہے گزشتہ رات گرین شرٹس مانچسٹر پہنچی تھیں جس کے بعد اب وہ ووسٹر میں قیام پذیر ہیں۔ ٹیم 14دن تک ووسٹر کرکٹ اسٹیڈیم سے ملحقہ ہوٹل میں قرنطینہ میں رہے گی، قومی کرکٹ ٹیم 13جولائی سے پریکٹس شروع کرے گی، ممکنہ طور پر تمام کھلاڑیوں کا ہر 4 سے 6 دن بعد کروناٹیسٹ لیا جاتا رہے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ منفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔
Read more »
قومی ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کی کرونا رپورٹ آگئیانگلیںڈ کے شکار سے پہلے 18 قومی کھلاڑیوں کا کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
Read more »
انگلینڈ جانے والے 20 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلانپی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ اعلان کیے گئے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
Read more »
قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے پر روانگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے ایئر پورٹ پہنچ گئی ،قومی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ طیارے سے 10 بجے انگلینڈ روانہ ہو گی۔یونس خان کاکہنا ہے
Read more »
قومی کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے انگلینڈ روانہ ہوگئی | Abb Takk News
Read more »
قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے مانچسٹر روانہ - Sport - Dawn News
Read more »