انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ’اوپن ایئر سکول‘ لاک ڈاؤن کا انوکھا توڑ - BBC News اردو

United States News News

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ’اوپن ایئر سکول‘ لاک ڈاؤن کا انوکھا توڑ - BBC News اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کھلے آسمان تلے حسین ’اوپن ایئر سکول‘ لاک ڈاؤن کا انوکھا توڑ

کئی ماہ سے جاری لاک ڈاؤن اور وبا کے پھیلاؤ کے دوران کھلے آسمان تلے یہ کلاسز بچوں اور ان کے والدین کے لیے باعث سکون ہیں۔ یہاں اب تک کووڈ 19 سے 19 ہزار سے زیادہ متاثرین اور قریب 365 اموات ہوئی ہیں

دودھ پتھری کا مقام بھی ایک ہِل سٹیشن کا درجہ رکھتا ہے لیکن موسمِ گرما میں چونکہ سیاحوں کی آمد بحال نہیں ہو سکی اس لیے مقامی آبادی نے حکام سے کہا ہے کہ انھیں یہ دلفریب علاقے کسی اور مقصد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔مشتاق احمد کا بیٹا اس اوپن ایئر سکول میں پڑھتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'یہ بہتر ہے کہ ہمارے بچے ایسے سکول جائیں بجائے یہ کہ وہ گھر میں بیزار رہیں اور تنگ آجائیں۔'

’اوپر کی جگہوں میں ناقابلِ پیشگوئی موسم کی بدولت ہم نے کوشش کی ہے کہ ٹینٹ لگا کر بغیر کسی رکاوٹ کلاسز جاری رہیں۔‘نجی سکولوں میں بھی اس دوران معاشرے میں ڈیجیٹل تقسیم آن لائن کلاسز کے دوران مزید واضح ہو گئی ہے اگست 2019 میں انڈیا کی وفاقی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی۔ آئین میں کشمیر کو دوسری ریاستوں کے مقابلے زیادہ خود مختاری حاصل تھی۔خصوصی حیثیت ختم ہونے کے دوران کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن رہا اور یہاں فون اور انٹرنیٹ کی سروسز بھی معطل رہیں۔ اب فون سروس تو بحال ہو چکی ہے لیکن اچھی رفتار کا انٹرنیٹ جیسے فور جی اب بھی معطل ہے۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ حکام باقاعدگی سے جائزہ لینے آتے ہیں اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ کلاسز کو وہ تمام سہولیات فراہم کی جائیں جن کی انھیں ضرورت...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مقبوضہ کشمیر: جولائی میں سرچ آپریشن اور جعلی مقابلوں کے دوران 24 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر: جولائی میں سرچ آپریشن اور جعلی مقابلوں کے دوران 24 کشمیری شہید
Read more »

مقبوضہ کشمیر: جولائی میں سرچ آپریشن اور جعلی مقابلوں کے دوران 24 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر: جولائی میں سرچ آپریشن اور جعلی مقابلوں کے دوران 24 کشمیری شہید
Read more »

کشمیر میں بھارتی قبضے کیخلاف پی ٹی آئی کا سندھ میں ٹرین مارچ کا اعلانکشمیر میں بھارتی قبضے کیخلاف پی ٹی آئی کا سندھ میں ٹرین مارچ کا اعلانکراچی: پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں 5 اگست کو کشمیر میں قبضے کے خلاف یوم استحصال منانے کا اعلان کردیا، کشمیر میں آرٹیکل 370 کے نفاذ کے خلاف کراچی سے سکھر تک ٹرین مارچ کیا جائے گا۔
Read more »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے: معید یوسفبھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے: معید یوسف
Read more »

کویت میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کرونا کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟کویت میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کرونا کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟کویت میں کرونا کی صورت حال کیا ہے؟ خبر آگئی ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-25 13:38:40