لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا باضابطہ اعلان ہو گیا ،13 ممالک کی ٹیمیں کھیلیں گی جن میں سے ٹاپ 7 ٹیمیں براہ راست ورلڈ کپ 2023ء کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی۔
ورلڈ کپ سپر لیگ میں ہر ٹیم تین تین ون ڈے میچز پر مشتمل چار ہوم اور چار اووے سیریز کھیلے گی، اگلی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے بعد ورلڈ کپ سپرلیگ کے میچز کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2023ء کوالیفائنگ راؤنڈ کو سپرلیگ کا نام شائقین کی توجہ حاصل کرنے کیلئے دیا گیا ہے۔
ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن ٹیم انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن کا کہنا ہے کہ وہ آئی سی سی مینز ورلڈ کپ سپر لیگ کے منتظر ہیں ، ورلڈ کپ کے اگلے ایڈیشن کے سفر کا آغاز خوش آئند ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
زلفی بخاری کا تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار، دوبارہ غور کرنے کا مطالبہلاہور : معاون خصوصی زلفی بخاری نے پنجاب اسمبلی کے منظورکردہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بل پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Read more »
سنگاپور کے شہری کا امریکا میں چین کیلئے جاسوسی کا اعتراف - World - Dawn News
Read more »
جرمن حکومت کا کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کورونا وائرس کے باعث سماجی اور معاشی اثرات پر قابو پانے کی کوششوں اور زیادہ سے زیادہ پائیدار مستقبل کے لئے اقدامات کے لئے پاکستان سے تعاون کیا ہے۔
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیپٹن سرور کا آج 72 واں یو م شہادت ، قوم کا خراج عقیدت
Read more »
وزیراعظم کا شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، مراسلہ جاری - ایکسپریس اردووزیراعظم کا شوگر کمیشن رپورٹ کی بنیاد پر ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم
Read more »
کوروناکا پھیلاؤ:پنجاب حکومت کا 8دن تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »