امریکی معیشت پہلی سہ ماہی میں 4.8 فیصد گراوٹ کا شکار US Economy GDPFellDown CoronaVirus Crisis FirstQuarter LockDown Recession
ہو گئی ۔ غیرملکی خبررساں ا دارے نے امریکی ادارہ بیورو آف اکنامک کے حوالے سے بتایا کہ شرح نمو میں کمی عالمی کساد بازاری سے بھی کہیں زیادہ ہے۔امریکی ادارہ بیورو آف اکنامک کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ جی ڈی پی میں کمی کورونا وائرس کے باعث چونکہ لوگوں
کو گھروں میں رہنے کے لیے کہا گیا، اس وجہ سے وقوع پذیر ہوئی۔ عالمی سطح پرطلب میں کمی سے امریکی درآمدات میں 25.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی برآمدات میں کل 8.7 فیصد کمی ہوئی جب کہ کاروباری سرمایہ کاری میں 8.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی .
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکی معیشت پہلی سہ ماہی میں 4.8 فیصد گراوٹ کا شکار - World - Dawn News
Read more »
امریکی معیشت پہلی سہ ماہی میں 4.8 فیصد گراوٹ کا شکار - World - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: یمن اور مالدیپ میں کورونا سے پہلی ہلاکتیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سماجی پابندیوں میں توسیع کرنے سے انکار، امریکہ میں ہلاکتیں 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 27 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یمن اور پالدیپ میں کورونا کے باعث پہلے ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بیجنگ نے انھیں اگلا الیکشن ہرانے کے غرض سے کورونا کی وبا کو بےقابو ہونے دیا۔
Read more »
کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »
پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارندھ کے مقابلہ میں پنجاب میں کورونا کے ٹیسٹوں میں بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے جو حیران کن بات ہے، تجزیہ کار ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
کورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹکورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ MuradAliShah Sindh CoronavirusPandemic InfectiousDisease CasesReported DeadlyVirus SpeardRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »