افغان صدر کا 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم -

United States News News

افغان صدر کا 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

افغان صدر کا 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا۔

ترجمان افغان صدر کا کہنا ہے کہ طالبان کی 3روزہ جنگ بندی کےجواب میں قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے افغان حکومت کا یہ فیصلہ خیرسگالی کی جانب ایک قدم ہے۔ ہفتے کو افغانستان میں طالبان حکومت نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔افغان صدر اشرف غنی نے بھی اس اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ افغان فوج بھی اس جنگ بندی کا احترام کرے گی۔افغان صدر کا کہنا تھا کہ میں فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ تین دنوں تک جاری رہنے والی جنگ بندی کی تعمیل کریں اور صرف حملے کی صورت میں دفاع کیا جائے۔

حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر افغان حکومت، طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین فروری میں طے پانے والے تاریخی معاہدے کے تحت افغان حکومت 5 ہزار طالبان قیدی اور طالبان ایک ہزار سیکورٹی اہلکار رہا کرنے کے پابند ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتصدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
Read more »

افغان طالبان کا عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلانِافغان طالبان کا عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلانِافغان طالبان کا عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلانِ Afghanistan Ceasefire AfghanTaliban AshrafGhani EidUlFitr 3Days ashrafghani mfa_afghanistan UN Zabehulah_M33 realDonaldTrump ForeignOfficePk
Read more »

افغان طالبان کا عید پر حکومت کے ساتھ تین روزہ جنگ بندی کا اعلانافغان طالبان کا عید پر حکومت کے ساتھ تین روزہ جنگ بندی کا اعلانافغانستان میں طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔
Read more »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملکطیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
Read more »

افغان حکومت اور طالبان کا عیدالفطر پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 02:53:03