افغان طالبان تشدد روکیں: زلمے خلیل زاد

United States News News

افغان طالبان تشدد روکیں: زلمے خلیل زاد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

افغان طالبان تشدد روکیں: زلمے خلیل زاد تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکی محکمہ خا رجہ کے مطابق امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے طالبان پر تشدد پر قابو پانے اور 2 ماہ پرانے معاہدے کو تحفظ دینے کے لے نئی بات چیت پر زور دیا ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد قطر کا دورہ کریں گے، وہ قطر کے علاوہ پاکستان اور بھارت بھی جائیں گے۔

محکمۂ خا رجہ کے مطابق زلمے خلیل زاد اپنے دورے کے دوران تشدد میں فوری کمی، بین الافغان مذاکرات اور افغانستان میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیئے تمام فریقین کے درمیان تعاون کی حمایت پر زور دیں گے۔اس سے پہلے امریکی فوج نے ہفتے کے روز طالبان کو خبر دار کیا تھا کہ اگر ان کی جانب سے حملے نہ روکے گئے تو رد عمل دیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

افغان حکومت ہو یا طالبان دونوں یہ کام نہیں کررہے، امریکہ شکووں پر اتر آیاافغان حکومت ہو یا طالبان دونوں یہ کام نہیں کررہے، امریکہ شکووں پر اتر آیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید جنگ اور طویل مذاکرات کے بعد امریکہ  اب شکووں پر اتر آیاہے۔ امریکی وزیردفاع مارک اپسر کہتے ہیں کہ افغان حکومت ہو یا
Read more »

افغان حکومت، طالبان معاہدے پرعمل نہیں کررہے ہیں،امریکا - World - Dawn News
Read more »

افغان حکومت، طالبان معاہدے پرعمل نہیں کررہے ہیں،امریکا - World - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس، پاکستان میں پھنسے افغان مہاجرین کو کتنی ہزار روپے امداد دی جائے گی ؟ سب سے بڑا اعلان ہو گیاکورونا وائرس، پاکستان میں پھنسے افغان مہاجرین کو کتنی ہزار روپے امداد دی جائے گی ؟ سب سے بڑا اعلان ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاک ڈاون کی وجہ سے چھتیس ہزار افغان مہاجرفیملیز پاکستان میں پھنس گئیں اور انہیں بھی یو این ایچ سی آر کی طرف سے بارہ ہزار
Read more »

افغان حکومت ہو یا طالبان دونوں یہ کام نہیں کررہے، امریکہ شکووں پر اتر آیاافغان حکومت ہو یا طالبان دونوں یہ کام نہیں کررہے، امریکہ شکووں پر اتر آیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید جنگ اور طویل مذاکرات کے بعد امریکہ  اب شکووں پر اتر آیاہے۔ امریکی وزیردفاع مارک اپسر کہتے ہیں کہ افغان حکومت ہو یا
Read more »

افغان حکومت، طالبان معاہدے پرعمل نہیں کررہے ہیں،امریکا - World - Dawn News
Read more »

Render Time: 2025-03-12 09:05:48