افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑا اقدام، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کیلئے بحال

United States News News

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑا اقدام، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کیلئے بحال
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پشاور: پاک افغان بارڈر طورخم آج پیدل آمد ورفت کے لیے بحال ہوگیا۔ افغانستان میں پھنسے پاکستانی واپس آئیں گے۔ ضلع خیبر انتظامیہ کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم کو آج پیدل آمد و رفت کے لیے کھولا جا

ئیگا، سرحد کی بحالی سے افغانستان میں پھنسے پاکستانی وطن واپس آسکیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق پاکستان سے افغانستان جانے والوں لیے بھی سرحد بحال ہوگی۔

وفاقی حکومت کے احکامات پر سرحد کو بحال کیا گیا۔ حکام کے مطابق طورخم سرحد ہفتہ میں پانچ دن ٹرانزٹ اور ایک دن پیدل آمدورفت کے لیے کھلا رہیگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی کیلئے حکومت نے پلان ترتیب دے دیاچین میں پھنسے طلبہ کی واپسی کیلئے حکومت نے پلان ترتیب دے دیا
Read more »

کورونا کے علاج کیلئے موثر دوا چند ہفتوں میں پاکستان میں مینوفیکچرنگ شروع ہو ...کورونا کے علاج کیلئے موثر دوا چند ہفتوں میں پاکستان میں مینوفیکچرنگ شروع ہو ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کے علاج کیلئے موثر دوا کی چند ہفتے میں پاکستان میں مینوفیکچرنگ شروع ہو جائے گی، دوا کا
Read more »

محبوبہ سے ملاقات کیلئے بیتاب امریکی نوجوان کا جرمنی میں انوکھا ناٹکمحبوبہ سے ملاقات کیلئے بیتاب امریکی نوجوان کا جرمنی میں انوکھا ناٹکبرلن: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں فضائی اور زمینی سفری آمد ورفت پر متاثر ہونے سے ہرشعبہ زندگی کے لوگ متاثر ہوئے ہیں مگر بعض لوگ مختلف حیلے بہانوں سے اب بھی سفر کی کوششیں کررہےہیں۔
Read more »

میٹرک اور انٹر کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبریمیٹرک اور انٹر کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبریکراچی : سندھ میں 9 ویں،10ویں،11ویں اور 12ویں جماعت کے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، بورڈ قوانین میں ترمیم کے بعد طلبا کو پروموٹ کیا جائے گا‌۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 20:22:23