افطاری کے لیے نکلنے والی مقتول خاتون کا تعلق کس ملک سے تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

United States News News

افطاری کے لیے نکلنے والی مقتول خاتون کا تعلق کس ملک سے تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

افطاری کے لیے نکلنے والی مقتول خاتون کا تعلق کس ملک سے تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران بھی قتل کی وارداتیں تھم نہ سکیں، گزشتہ روز نامعلوم افراد نے مسلمان خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے گزشتہ روز قتل ہونے والی خاتون کی شناخت ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مقتولہ کا نام آیہ ہاشم تھا جو لبنان سے تعلق رکھتی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ آیہ ہاشم سلفورڈ یونیورسٹی میں قانون کی طالب علم تھیں اور فلاحی تنظیموں کے ساتھ ملکر رضاکارانہ خدمات سر انجام دیتی رہتی تھیں اور اس دوران انہوں نے کئی ایوارڈز بھی اپنے کیے۔

برطانوی پولیس کے مطابق مقتولہ گزشتہ روز افطاری کے اوقات میں افطار کا سامان لینے کےلیے گھر نکلی تھیں کہ سڑک پر چلتی ہوئی کار سے نامعلوم فرد نے گولی مار دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے قاتل کی تلاش کےلیے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے تاکہ ملزم کو جلد از جلد گرفتار کیا جاسکے۔ خیال رہے کہ برطانیہ میں لنکا شائر کے صنعتی علاقے بلیک برن میں کار سوار ملزم کی فائرنگ سے مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برطانیہ میں افطاری کے لیے نکلنے والی لڑکی کو گولی مار دی گئیبرطانیہ میں افطاری کے لیے نکلنے والی لڑکی کو گولی مار دی گئیبرطانیہ میں لنکا شائر کے صنعتی علاقے بلیک برن میں کار سوار ملزم کی فائرنگ سے 19 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔
Read more »

نرس کے منہ پر تھوکنے والی خاتون گرفتارنرس کے منہ پر تھوکنے والی خاتون گرفتارانتظامیہ کا کہنا تھا کہ 33 سالہ سنتھیا میئرس نامی خاتون اسپتال پہنچیں تھی تاہم ڈسچارج پیپرز مکمل نہ کرنے پر اس کی انتظامیہ سے تلخ کلامی ہوئی۔
Read more »

براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر کے بیٹے نے کیا کیا؟براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر کے بیٹے نے کیا کیا؟براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر کا بیٹا ’چیختا‘ ہوا سامنے آگیا ARYNewsUrdu
Read more »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
Read more »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
Read more »



Render Time: 2025-03-10 19:34:27