افسوسناک واقعہ، کرونا کے نام پر حاملہ خاتون کی زندگی سے کھلواڑ

United States News News

افسوسناک واقعہ، کرونا کے نام پر حاملہ خاتون کی زندگی سے کھلواڑ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

افسوسناک واقعہ، کرونا کے نام پر حاملہ خاتون کی زندگی سے کھلواڑ ARYNewsUrdu

حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر کے سول اسپتال کی انتظامیہ نے کرونا کے نام پر خاتون کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا۔

اہل خانہ کو ایمبولینس نہ مل سکی تو وہ زچہ کو رکشے میں لے کر اسپتال پہنچے، جہاں سول اسپتال کے ڈاکٹرز نے عملے نے کرونا خدشے کے پیش نظر خاتون کو آدھے گھنٹے تک داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ بعد ازاں گائنی وارڈ کی ماسی نے رکشے میں پردے لگا کر ڈلیوری کی کوشش کی تو خاتون کی حالت بہت زیادہ بگڑ گئی جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں وارڈ منتقل کیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کے معروف فنکاروں نے راولپنڈی میں بیٹے کے والدہ پر تشدد کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہےپاکستان کے معروف فنکاروں نے راولپنڈی میں بیٹے کے والدہ پر تشدد کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہےلاہور (کلچرل رپورٹر)پاکستان کے معروف فنکاروں نے راولپنڈی میں بیٹے کے والدہ پر تشدد کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ارسلان نامی شخص کو بیوی
Read more »

ماں پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ گزشتہ رات ایسا کیا ہوا تھا کہ بیٹے نے تشدد کرنا شروع کر دیا ؟ بدبخت بیٹے ارسلان کی والدہ منظر عام پر آ گئیں ساری تفصیلات بتا دیںماں پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ گزشتہ رات ایسا کیا ہوا تھا کہ بیٹے نے تشدد کرنا شروع کر دیا ؟ بدبخت بیٹے ارسلان کی والدہ منظر عام پر آ گئیں ساری تفصیلات بتا دیںماں پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ ، گزشتہ رات ایسا کیا ہوا تھا کہ بیٹے نے تشدد کرنا شروع کر دیا ؟ بدبخت بیٹے ارسلان کی والدہ منظر عام پر آ گئیں ساری تفصیلات بتا دیں
Read more »

پنجاب میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسزپنجاب میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسزپنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 372 نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ 5 مریض جاں بحق ہوگئے، کرونا وائرس کیسز کی سب سے زیادہ تعداد لاہور میں ہے۔
Read more »

پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوریپاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوریایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، قرض کی منظوری کرونا وائرس سے متاثر معیشت کی بحالی کے لیے دی گئی ہے۔
Read more »

ماں پر تشدد کی ویڈیو بیٹے ارسلان کی اہلیہ بسمہ بھی منظر عام پر آ گئیں ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے سوتیلی نند اور ساس پر سنگین الزام لگا دیاماں پر تشدد کی ویڈیو بیٹے ارسلان کی اہلیہ بسمہ بھی منظر عام پر آ گئیں ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے سوتیلی نند اور ساس پر سنگین الزام لگا دیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں نہایت ہی افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں بیٹا اپنی ماں
Read more »

عمانی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر بڑی پابندی کا اعلانعمانی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر بڑی پابندی کا اعلانمسقط : عمانی حکام نے کرونا وبا کے پیش نظر عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران شہروں کے درمیان سفر پر پابندی عائد کردی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-07 03:10:56