کورونا کیسز 25 سے کم ہوکر یومیہ سات سے 8 پر آگئے
اسلام آباد کے علاقوں جی نائن ٹو اور تھری میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہیں۔
ڈی سی اسلام آباد ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے کہا کہ دونوں سب سیکٹرز میں لاک ڈاؤن سے پہلے یومیہ 25 سے زائد کیسز نکل رہے تھے جو کم ہوکر سات سے آٹھ پر آگئے ہیں تاہم لاک ڈاؤن کے مزید سات یوم بعد اصل شرح سامنے آئے گی۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ کورونا وائرس کا چونکہ دورانیہ چودہ یوم ہے لہذا اس میں حتمی شرح سامنے آتی ہے، جی نائن ٹو اور تھری کو کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کل ہوگا، دونوں سیکٹرز کی چھ سو کورونا ٹیسٹوں کی رپورٹس ملنے پر فیصلہ ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی ہونا شروع - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق، 4471 نئے کیسز ریکارڈ
Read more »
کورونا وائرس ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں کمی ہونا شروع ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور گزشتہ چویبس گھنٹوں میں مزید 89 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4 ہزار
Read more »
دنیا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ کیسز سامنے آگئے،پریشان کن اعدادوشمار جاریجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں اب تک 89 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کر چکی
Read more »
کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
Read more »
پولیو کی طرح کورونا کیسز کے نمونے بھی سیوریج سے لینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پولیو کی طرح کورونا کیسز کے نمونے بھی سیوریج سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read more »
کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئےکورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے Global Coronavirus Death Toll Tops Million Infected CoronaPandemic CoronaOutbreak
Read more »