اسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

United States News News

اسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار Islamabad zfrmrza Wearing Masks Mandatory MoIB_Official pid_gov COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیا کہ آج سے وفاقی دارالحکومت میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔انہوں نے ڈاکٹرظفر مرزا کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ بھی کیا جس میں معاون خصوصی برائے صحت نے لکھا ہے کہ آج سے ماسک پہننا ہر عام وخاص کیلئے لازمی ہے۔

اسلام آباد بازار ویلفیئر ایسوسی ایشن نے خریداروں کیلئے قواعدوضوابط جاری کر دیئے ہیں اور صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ ماسک پہن کر خریداری کے لیے آئیں۔ایس او پیز کے مطابق خاندان میں سے ایک فرد خریداری کے لیے آئے۔ بیمار افراد اور بچوں کو بازار میں لانے سے منع کیا گیا ہے۔ اسٹال لگانے والوں کو بھی ماسک پہنیں اور بغیر ماسک کسی خریدار کو سامان نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایس او پیز کے مطابق اسٹال ہولڈرز خریدار سے فاصلہ رکھ کر ڈیل کریں اور اپنی دکان کے اندر سینیٹائزر رکھیں۔ ایک وقت میں ایک خریدار کو ڈیل کیا جائے۔ کھانے پینے والے اسٹال ہولڈرز صرف پارسل سروس دے سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میں کورونا کے 2 ہزار418 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں اور27 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں تمام عوامی مقامات اور شاپنگ مالز کو بند بند کر دیا گیا ہے تاہم چھوٹی مارکیٹ صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت ہے۔ فیصل مسجد اور دیگر عوامی مقامات پر اسلام آباد پولیس کے اہلکار تعینات ہیں اور کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس 26 فروری کو رجسٹرڈ ہوا اور ایک ہزاراموات 21 مئی تک ہوئیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ابتدا میں کیسز میں اضافے کی...

نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 69 ہزار496 ہوگئی ہے جب کہایک ہزار 483 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتسفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
Read more »

اسلام آباد میں فیس ماسک نہ لگانے پر دفعہ 144 نافذ، نوٹی فیکیشن جاریاسلام آباد میں فیس ماسک نہ لگانے پر دفعہ 144 نافذ، نوٹی فیکیشن جاری
Read more »

ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف دفعہ188 کے تحت کارروائی کی جائی گی، ڈی سی اسلام آبادماسک نہ پہننے والوں کے خلاف دفعہ188 کے تحت کارروائی کی جائی گی، ڈی سی اسلام آبادماسک نہ پہننے والوں کے خلاف دفعہ188 کے تحت کارروائی کی جائی گی، ڈی سی اسلام آباد تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-06 12:40:38