اسد عمر، شاہ محمود کا وزیراعظم سے فواد چودھری کے استعفے کا مطالبہ ويڈيو لنک: DailyJang
اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جہانگیر ترین کیخلاف کوئی سازش نہیں کی نہ ہی حصہ ہیں۔PTI میں کس نے کس کی چھٹی کرائی، فواد چوہدری نے بتا دیا
ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے انکشاف کیا کہ اسد عمر کی وزارت جانے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا، انہوں نے بتایا کہ پہلے جہانگیر ترین نے اسد عمر کو نکلوایا اور پھر اسد عمر نے جہانگیر ترین کی چھٹی کرا دی۔ ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری نے جن رہنماؤں کا نام لیا ہے وہ عمران خان کی قیادت میں متحد اور متفق ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فواد چودھری سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ مسترد اسد عمرا ور شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر نجی ٹی وی چینل نے بڑا دعویٰ کردیافواد چودھری سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ مسترد، اسد عمرا ور شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر، نجی ٹی وی چینل نے بڑا دعویٰ کردیا
Read more »
قومی ٹیم کے 7 مزید کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، کون کون متاثر ہوئے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیر کے روز قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد منگل کو 7 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ بھی پازیٹو آگئے جس کے بعد کورونا
Read more »
روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-فالج کے مریضوں کے لیے مددگار روبوٹک لباسفالج اور لقوے کے مریض بہت تیزی سے اپنے اعضا کی حرکات کھودیتے ہیں
Read more »