اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئے

United States News News

اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Read More : Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Newsonepk

اسٹیج، ٹی وی اور فلموں کے نامور اداکار صغیر الٰہی عالمگیر وبا ءکورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے، اداکار کی تدفین ایدھی رضاکاروں نے ایس او پیز کے تحت کی۔

تفصیلات کے مطابق اداکار کو کورونا کی تشخیص کی بعد طبیعت بگڑنے پر کچھ روز قبل آئی سی یو وارڈ میں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز زندگی کی بازی ہار گئے۔ انتقال کے بعد صغیر الہیٰ کا جسد خاکی بذریعہ ایمبولینس گھر پہنچایا گیا جبکہ ایدھی رضاکاروں کو بھی طلب کیا گیا جن کی جانب سے ایس او پیز کے تحت انتقال کرنے والے اداکار کے جسد خاکی کو سپرد خاک کیا گیا۔

لاڑکانہ میں کھچی برادری سے تعلق رکھنے والے صغیر الٰہی کے انتقال کے بعد کھچی برادری سے تعلق رکھنے والے متوفین کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

newsonepk /  🏆 18. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئےاداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئےاسٹیج، ٹی وی اور فلموں کے نامور اداکار صغیر الٰہی عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کرگئے، اداکار کی تدفین ایدھی رضاکاروں نے ایس او پیز کے تحت کی۔
Read more »

اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئےاداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئےاسٹیج، ٹی وی اور فلموں کے نامور اداکار صغیر الٰہی عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال
Read more »

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاپنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے دوسری بار کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کے
Read more »

بلوچستان: کورونا کے مزید 83 کیس رپورٹبلوچستان: کورونا کے مزید 83 کیس رپورٹبلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 83 کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 2968 تک پہنچ گئی
Read more »



Render Time: 2025-03-12 12:57:53