اداکارہ اقراءعزیز کی گود بھرائی، دوپٹے پر 100 پیغامات کندہ ہونے کا انکشاف مگر کون کونسے؟
انڈسٹری کی اس مقبول جوڑی کی طرف سے انسٹاگرام پر اقراءعزیز کی گود بھرائی کی تصاویر بھی پوسٹ کی گئیں۔ اداکارہ کی گود بھرائی کی اس تقریب میں سب سے خاص بات ان کا دوپٹہ تھا جسے دیدہ زیب کڑھائی کے ساتھ اردو میں کچھ منفرد پیغامات کے ساتھ سجایا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق اقراءعزیز کے گود بھرائی میں پہنے گئے دوپٹے پر 100خاص
پیغامات کندہ کیے گئے تھے، جن میں ”اچھے اخلاق سے بہتر کچھ نہیں“ اور ”اللہ سے اچھی اولاد کی دعا کرو“ جیسے فقرے شامل تھے۔ یہ دوپٹہ معروف ڈیزائنر فہد حسین کا تیار کردہ تھا۔ فہد حسین کی طرف سے بھی اقراءاور یاسر کی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اور اس جوڑے کے لیے یہ پیغام لکھا گیا کہ ’وقت سے پہلے نہیں، نصیب سے زیادہ نہیں۔‘
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہالی وڈ کی سب سے بو لڈ اداکارہ کم کرداشیاں کی تصاویر سے مچ گیا ہنگامہاب کم اپنی کچھ اور تصویروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔
Read more »
اداکارہ مایا علی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کرکٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے والی اداکارہ مایا علی کی کراچی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
Read more »
بشریٰ انصاری کی بہن وینٹی لیٹر پر، اداکارہ کی دعا کیلئے اپیل
Read more »