لاہور: معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ آواران شاہراہ کی تعمیر کی منظوری ہو گئی، اس سے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں ترقی آئیگی۔ معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم
باجوہ کا کہنا ہے کہ ایم ایٹ پر کام کا آغاز اہم ترجیح ہے، ایک سو چھیالیس کلومیٹر طویل شاہراہ پر لاگت کا تخمینہ 26ارب روپے ہے۔
انہوں نے کہا کہ منصوبے سے کیچ، آواران اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں ترقی آئیگی، سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی سے ہوشاب، آواران شاہراہ کی تعمیر کی منظوری ہو گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور:شاہراہ قائداعظم پر98سال قدیم غلام رسول بلڈنگ کی تاریخی حیثیتلاہورکےمال روڈ پرسفیدی میں لپٹی اس عمارت کولوگ کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں۔پرانے طرزکے بنے چھوٹے چھوٹے گنبد،لکڑی کی بنائی گئی سیڑھیاں اس عمارت کا خاصہ ہیں۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »
خوشاب آواران منصوبےپرترجیحی بنیادپرکام شروع کردیا،عاصم سلیم باجوہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
ہوشاب آواران شاہراہ، ایم ایٹ پر کام کا آغاز اولین ترجیح ہے، عاصم سلیم باجوہ | Abb Takk News
Read more »
گوادر میں بین الاقوامی طرز کے ائیرپورٹ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے:عاصم سلیم باجوہگوادر میں بین الاقوامی طرز کے ائیرپورٹ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے:عاصم سلیم باجوہ Islamabad AsimSBajwa Work M8 Commence Top Priority CPEC_gov_pk CPEC_Official CathayPak WangXianfeng8 AmbNaghmanaHash pid_gov Pakistan
Read more »