آزاد کشمیر حکومت نے مالی سال 2020-21ء کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا

United States News News

آزاد کشمیر حکومت نے مالی سال 2020-21ء کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

مظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21ء کے لئے ایک کھرب ساڑھے 39 ارب روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔

آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے آئندہ مالی سال کے لئے 1 کھرب ساڑھے انتالیس ارب روپے حجم کا بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا۔

اس میں 24 ارب روپے ترقیاتی میزانیہ کے لئے مختص کرنے کی تجویز پیش کی۔ اپوزیشن ممبران اسمبلی بجٹ کو اعدادوشمار کا گورکھ دہندہ قرار دیتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ دوسری جانب وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر پیش کئے گئے بجٹ کو آزاد کشمیر کا تاریخی بجٹ قرار دے رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے ترقیاتی بجٹ میں شعبہ تعلیم کے لئے 2 ارب 57 کروڑ روپے، صحت کے لئے 1 ارب، رسل ورسائل 10 ارب 20 کروڑ، فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ کے لئے 2 ارب 15 کروڑ اور لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی 2 ارب 79 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بطور غیر مستقل رکن انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر اور اپنے ملک میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اوراصولوں کے صریحاً منافی ہیں۔
Read more »

آزاد جموں و کشمیر: 1 کھرب 39 ارب روپے کا بجٹ پیشآزاد جموں و کشمیر: 1 کھرب 39 ارب روپے کا بجٹ پیشآزاد جموں و کشمیر کا 1 کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپے کا بجٹ 21-2020 پیش کردیا گیا، صحت عامہ کے لیے 10 ارب 27 کروڑ 20 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بطور غیر مستقل رکن انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر اور اپنے ملک میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اوراصولوں کے صریحاً منافی ہیں۔
Read more »

حکومت کا تنازع کشمیر سمیت قومی مفاد کے اہم امور پر سیاسی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہحکومت کا تنازع کشمیر سمیت قومی مفاد کے اہم امور پر سیاسی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کو آج بتایا گیا کہ مسئلہ کشمیر سمیت قومی مفادات کے اہم مسائل پر مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دینے کیلئے ایک سیاسی کمیٹی قائم کی جا رہی ہے۔
Read more »

Render Time: 2025-03-04 07:34:14