آرمی چیف کا کورونا میں مبتلا پی آئی اے عملے کا سی ایم ایچ میں علاج کا اعلان

United States News News

آرمی چیف کا کورونا میں مبتلا پی آئی اے عملے کا سی ایم ایچ میں علاج کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف کا کورونا میں مبتلا پی آئی اے عملے کا سی ایم ایچ میں علاج کا اعلان مکمل تفصیل جانیے:

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا میں مبتلا پی آئی اے عملے کا سی ایم ایچ میں علاج ہو گا۔ دوسری جانب پاک فضائیہ نے پی آئی اے کے عملے کیلئے سی 130 طیاروں میں نشستیں دینے کا اعلان کیا ہے، اندرون ملک پروازیں نہ ہونے سے پی آئی اے کا فضائی عملہ مختلف شہروں میں پھنس گیا تھا۔

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں افواج پاکستان نے پی آئی اے کی مدد کا اعلان کر دیا جس پر پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک نے اظہار تشکر کیا، ان کا کہنا تھا کہ مشکل گھڑی میں ملکی اداروں کا باہمی تعاون قومی طاقت کا سبب بنتا ہے، پی آئی اے دیارغیر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازیں چلا رہا ہے، ابھی تک 24 ہزار سے زائد افراد پی آئی اے کے ذریعے اپنے گھروں کو پہنچ چکے، ہزاروں لوگوں کی فریادیں موصول ہوئی ہیں جو اب بھی پی آئی اے کے...

ارشد ملک نے مزید کہا کہ پی آئی اے آخری پاکستانی کی وطن واپسی تک حکومت کی اجازت سے آپریشن جاری رکھے گا، پی آئی اے اپنوں کے جسد خاکی بھی واپس پہنچائے گا جو دیارغیر میں انتقال کرگئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
Read more »

سندھ حکومت کا فیلڈ آئیسولیشن سینٹر ہر ضلع میں قائم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا فیلڈ آئیسولیشن سینٹر ہر ضلع میں قائم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا فیلڈ آئیسولیشن سینٹر ہر ضلع میں قائم کرنے کا فیصلہ SindhGovt SindhCMHouse Decides Isolation Centre Sindh MediaCellPPP COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
Read more »

آئی جی خیبرپختونخوا کا چترال میں قرنطینہ سینٹرز کا دورہآئی جی خیبرپختونخوا کا چترال میں قرنطینہ سینٹرز کا دورہآئی جی پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی نے چترال کا دورہ کیا اور کرونا وائرس کے خلاف قرنطینہ سینٹروں پر تعینات پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-13 22:42:25