آئیوری کوسٹ میں لینڈسلائیڈنگ،13 افراد ہلاک،متعددمکانات تباہ

United States News News

آئیوری کوسٹ میں لینڈسلائیڈنگ،13 افراد ہلاک،متعددمکانات تباہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

آئیوری کوسٹ میں لینڈسلائیڈنگ،13 افراد ہلاک،متعددمکانات تباہ IvoryCoast LandSliding TorrentialRains Destruction People Killed

مطابق آئیوری کوسٹ کے وزیر دفاع نے بتایا کہ مٹی کے تودے گرنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔آئیوری کوسٹ کے موسمیات کے ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حادثہ ابیدجان کے شمالی مضافاتی علاقے میں ہوا، جس کی وجہ معمول سے تین گنا زیادہ بارشیں ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بارشیں 12 اور 15 جون کے درمیان ہوئیں۔وزیر دفاع حامد باکایوکو نے صحافیوں کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد20ہے۔مضافاتی علاقے اینیاما کے میئر امیدو سیلا نے...

کہ ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ ہمارا اندازہ ہے کہ کم ازکم 20 افراد ہلاک ہوئے ۔ کیونکہ بہت سے مکان مٹی کے تودوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں، جہاں تلاش کاکام جاری ہے۔بارشوں کے موسم میں ابیدجان میں لینڈسلائیڈنگ اور ہلاکت خیز طغیانیوں کے واقعات عموماً پیش آتے رہتے ہیں۔ اس علاقے میں اپریل سے اکتوبر کے اختتام تک بارشیں ہوتی ہیں۔ طغیانیوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات اکثر ان آبادیوں میں پیش آتے ہیں جو پہاڑی علاقوں کے قریب واقع...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ: صحت کے شعبے کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافہسندھ: صحت کے شعبے کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافہحکومت سندھ نے گزشتہ سال کی نسبت محکمہ صحت کے بجٹ میں تقریباً 19 بلین روپے کا اضافہ کیا ہے، مالی سال 2019-20 میں صحت کا بجٹ 120اعشاریہ 486 بلین کا تھا جو اب 139اعشاریہ 178 بلین روپے کردیا گیا ہے۔
Read more »

سندھ میں زراعت کے بجٹ میں بھی اضافہسندھ میں زراعت کے بجٹ میں بھی اضافہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-21 کے لیے 12 کھرب 41 ارب ساڑھے 12 کروڑ سے زائدتخمینے کا بجٹ پیش کیا، خسارے کے اس بجٹ میں شعبہ زراعت کی موجودہ صورتحال ، درپیش چیلنجز اور نمٹنے کی حکمت عملی کے پیش نظر محکمہ زراعت کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ۔
Read more »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn Newsلاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 اور اموات 3 ہزار 93 ہوگئیں
Read more »

کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی سمارٹ لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں تاہم کچھ کو بند کرنے
Read more »



Render Time: 2025-03-04 19:45:37